@Parizad__Oslo Journalon ki badmashi oor ajardaari tou agar khatam na kia giya tou Pakistan khuda na khasta dobara toot sakta ha.
Journals ko hamesha keley politics se bahir nikalan hoga.
جنرل عاصم منیر پاکستان کا آخری آرمی چیف ثابت ہو گا
اب یا تو پاکستان نہیں رہے گا اور یا پھر یہ فوج نہیں رہے گی
🔥 نفرتوں کے اس لاوے کو پھٹنے کیلئے صرف ایک راستہ چاھیئے
#بغاوت_سے_انقلاب_تک
عمران خان کے اکاؤنٹ سے آخری ٹویٹ 6 دن پہلے کی گئی آج ملاقات میں خان نے جو بھی کہا ہے وہ اب تک عمران خان کے آفیشل اکاؤنٹ سے کیوں نہیں ٹویٹ کیا گیا۔۔۔؟؟؟
عوام کو وجہ بتائی جائے
24 مارچ 2022
یہ تاریخ کا وہ سیاہ دن تھا جب اس ملک پر قابض 30 سالہ لٹیروں کے ٹولے نے ایک ہو کر عوامی نمائندوں کو خریدا۔ سندھ ہاؤس میں پوری قوم کے سامنے ضمیر کا سودا ہوا، اور ان بکنے والوں کے ضمیر کی قیمت لگائی گئی۔ قوم ان ضمیر فروشوں اور خریداروں کے چہرے کبھی نہیں بھولے گی! یہ دھوکہ تاریخ کے صفحات میں ایک بدنما داغ بن کر ہمیشہ یاد رکھا جائے گا،
#OnThisDay
مارنگ بلوچ کو تھری ایم پی او کے تحت کوئٹہ جیل منتقل کیا گیا ہے کیا حکومت ان کو جیل میں رکھ پائے گی عالمی سطح پر اس وقت بہت آوازیں اٹھ رہی ہیں انٹرنیشنل میڈیا اس کو رپورٹ کر رہا ہے عمران ریاض خان
🩵آج رات 8 بجے پروموشن لسٹیں بنائی جائیں گی, اِن شَآءَاللّٰهِ
🩷پروموشن لسٹوں میں شامل ہونے کے لیے تمام ایکٹیو انصافینز اس پوسٹ کو رِی-پوسٹ کریں
💜پروموشن گروپ میں شامل ہونے کے لیے کمنٹ سیکشن میں ADD لکھیں............!!!!!
@Pti99@2Sehr@1H99k
Bilochistan haath se nikal raha ha. Kirdaar 1971 wale hee han.
Masle ka hal sirf dialogue ha. Warna result mashriqi Pakistan (Bangladesh) jaisa hee niklegaa.
@KashifAbbasiiPK Hum inn sab per lanat bhejte han. Ye Pakistan ki tabai ke zemedaar han.
Bilochistan taqreeban haath se nikal giya ha. Oor ye hard state ki baten kerte han.
Sab khuch bangal ki tarah horah ha oor result be wahee lagta ha.
جیو نیوز ملک میں اشتعال چاہتا ہے اور چاہتا ہے ہر طرف آگ لگ جاۓ
ماہرنگ بلوچ بلوچستان کی واحد آواز ہے وہ جدھر جاتی ہے شہر کا شہر اُمڈ آتا ہے لیکن جیو نیوز جس طرح ماہرنگ کی کردار کشی کی یہ غلیظ اور گھٹیا پن کی انتہا ہے
احمد نورانی
ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے کل پورے بلوچستان میں ہڑتال اور احتجاج کا اعلان کر دیا
اب صرف احتجاج ہی احتجاج ہوگا ہمارے پاس اور کوئی راستہ نہیں بچا۔ ماہ رنگ بلوچ کا اعلان
بی وائی سی کے رہنما بیبگر بلوچ، ان کے بھائی، پی ایچ ڈی اسکالر ڈاکٹر حمل بلوچ، سعیدہ فیصل، ڈاکٹر الیاس بلوچ سمیت جبری گمشدگی کے شکار افراد کے لواحقین کی غیر قانونی گرفتاری اور غیر قانونی طور پر پولیس ریمانڈ میں دینے کے خلاف کل بلوچستان یونیورسٹی کے سامنے احتجاجی دھرنا دیا جائے گا۔
میں کوئٹہ کے باشعور عوام سے اپیل کرتی ہوں کہ اس احتجاجی دھرنے میں بھرپور شرکت کرکے ہماری جدوجہد کا حصہ بنیں۔
#ReleaseBebargAndHamalZehri
#StopBalochGenocide
کوئٹہ میں پر امن مظاہرین پر سیدھی گولیاں چلانے پر پاکستان تحریکِ انصاف بلوچستان بلوچ یکجہتی کمیٹی کے احتجاج و شٹر ڈاؤن کی مکمل حمایت کا اعلان کرتی ہے، ہم اپنے مظلوم بلوچ بہنوں اور بھائیوں کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔ صدر تحریکِ انصاف بلوچستان داؤد شاہ کاکڑ