گیلانی ہار گئے لیکن نواز شریف کا بیانیہ جیت گیا اس جیت پر نواز شریف کو صادق سنجرانی کا شکر گذار ہونا چاہئیے کیونکہ سنجرانی صاحب نے پیپلز پارٹی کی سب غلط فہمیاں دور کر دیں
میرے رسول نے منافق کی چار نشانیاں بتائ ہیں1-وعدہ کرے تو پورا نہ کرے2_اختلاف کرے تو گالیاں دے(ڈاکوچور گالیاں نہیں تو کیا ہے3-امانت میں خیانت کرے4-بات بےبات جھوٹ بولے
ایک شخص چس میں چاروں خصوسیات پائی جاتی ہوں کیا وہ ریاست مدینہ کے طرز پر ریاست بنا سکتا ہے،جواب کا انتظار رہے گا
آپ سمجھ رہے ہونگے کہ یہ کسی یورپیین ریلوے اسٹیشن کا منظر ہے،
نہیں جناب !
یہ پنجاب کے ضلع نارووال کا خوبصورت ریلوے اسٹیشن ہے۔
محسن نارووال احسن اقبال کے جرائم میں سے ایک خوبصورت جرم
ہماری حکومت کی نالائقی اور نا تجربہ کاری سے بدترین recession کی طرف معیشت بڑھ رہی ہے مگر اس کے کان پر جوں تک نہیں رینگ رہی- آج نارووال میں ٹیلرنگ شاپ کے مالک نے بتایا 23 سال کاروبار کرتے ہو گئے مگر پہلی بار کاریگر فارغ کئے جہاں روزانہ اوسطا 50 سوٹ تیار ہوتے تھے اب 8-10 پہ آ گئے
نارووال کے بہادر سپوت حوالدارشہید ناصر حسین کی نماز جنازہ میں شرکت کی جس نے پیر باغ آذاد کشمیر میں جام شہادت نوش کیا۔
کشمیر کی حفاظت کے لئے نارووال کے سپوت کو جان کا نذرانہ پیش کرنے پر پوری قوم سلام کرتی ہے-
بہت افسوس کی بات ہے کہ آج کل ھم لوگ اپنے کسی کاروبار وغیرہ کے افتتاح کے موقع پر ان لوگوں کو بلاتے ہیں. جن لوگوں کے آنے سے ہمارا لیول بڑے. لوگوں کو کھانا بھی کھلاتے ہیں اور آنے کے لیے شکریہ بھی کہتے ہیں. حالانکہ ہمیں ان لوگوں کو بلانا چاہیے جو جاتے وقت ہمیں دعائیں دیں. غریب عوام