تعمیراتی صنعت کو درپیش تمام چیلنجز، جن میں تعمیرات کی لاگت میں اضافہ ہی نہیں بلکہ پاکستان میں تیار نہ کئے جانے والے ساز و آلات کی درآمد کی راہ میں حائل مسائل بھی شامل ہیں، کے باوجود کراچی میں شوکت خانم میموریل ٹرسٹ کا تعمیراتی کام آگے بڑھ رہا ہے۔
کراچی کا شوکت خانم (حجم میں) پہلے دونوں اسپتالوں سے دوگنا ہوگا، انشاءاللہ۔