کرائے کے گوریلے_2
Adil Raja & Haider Mehdi for HNN
Who is Responsible for Breaking Pakistan?
Situation is out of Asim Munir & Company's Control!
#HaqeeqiNewsNetwork Exclusive
Adil Raja Ft Haider Mehdi
⬇️
https://t.co/R0A6et5ReV
سائفر کیس میں سائفر تو آپ نے تسلیم کر لیا اور جس نے اس پر عمل کیا وہ ملک سے ہی اخراج کر گیا۔ پروٹوکول اور تمام BENEFITS کے ساتھ انہی کے پاس گیا جنہوں نے سائفر میں ڈانٹ ڈپٹ کی تھی
تو پھر سائفر کا کیس ہے کیا؟
یہی چھپانے کیلئے چھپ کر سماعت کی جا رہی ہے
جرم چھپانے کیلئے دوسروں کو مجرم بنانے کیلئے بندہ بھی کونسا ملا جس کا نام ہی نیکیوں کا باپ ہے OMG
فورٹ عباس سے ایک انتہائی لائق سکول ٹیچر بہن جسکی ساتھ سسرال والوں کی طرف سے انتہائی ظلم کیا جاتا رہا،
آخر کار اس نے عدالت سے رجوع کیا اور خلع لے لی، اور اپنی دو چھوٹی سی بچیوں کے ساتھ علیحدہ کرایہ کے مکان میں رہنے لگی،
لیکن اسکا سابقہ شوہر اور اسکا بھائی جو کہ فورٹ عباس ٹی ایم اے کا ملازم ہے اسکے پیچھے پڑے ہوئے ہیں
اسے آئے دن ذہنی پریشانیوں سے دوچار کرتے ہیں،
وہ اکیلی عورت جسکی فیملی بھی اسکے پیچھے نہیں ہے،
کَل اسکی چھ سالہ بیٹی کو اسکے سکول والے رکشے سے اسکے سابقہ خاوند اور اسکے بھائی نے اغواء کر لیا،
کل سے وہ بہن کبھی عدالت تو کبھی تھانے کے چکر لگا رہی ہے،
اسکے نہ کوئی سورسسز ہیں نہ کوئی سفارش،
عدالت آرڈرز کے باوجود پولیس اسکی کوئی بات سننے کو تیار نہیں،
ابھی تک بچی کو بازیاب بھی نہیں کروایا گیا،
اس بہن کو انصاف دلانے میں سب اپنا کردار ادا کریں، وہ انتہائی تکلیف سے گزر رہی ہیں۔
@Dpobahawalnagar@OfficialDPRPP@GovtofPunjabPK@MohsinnaqviC42
اگر مالی مدد نہ کرسکیں تو صدقہ جاریہ سمجھ کر شیئر ضرور کریں تاکہ کوئی اللہ والا ان کی مدد کرے، 🙏🙏 یہ ہمارا پشتون بھائی کرک کا رہائشی جو اس ٹائم میانوالی کہ شہر خدا زائی تین سال سے کرائے کے مکان میں رہ رہا ہے
0301167999
03030966464
بارہ ربیع الاول والے دن کنووکیشن رکھنا اور طلباء کی اس میں شرکت کو لازمی قرار دینا انتہائی غیر ذمہ دارانہ فعل ہے جس سے صرف انارکی پھیلے گی۔
یونیورسٹی انتظامیہ کو چاہیے کہ تاریخ میں تبدیلی کر لے۔
(طلباء کا امیر تحریک لبیک پاکستان کو لکھے گئے خط کا عکس اٹیچ ہے)
عمران ریاض خان کی قوت گویائی متاثر ہونے کا سن کر بہت دکھ ہوا۔ لیکن اللّه کا کروڑ بار شکر ہے کہ وہ اپنے گھر واپس پہنچ گئے۔
اب بہت ساری دعائیں عمران بھائی کی صحت اور قوت گویائی بہترین طریقے سے بحال ہونے کے لئے۔
بےشک اللّه کسی بھی شخص پر اس کی برداشت سے زیادہ بوجھ نہیں ڈالتا۔ اللّه بہت آسانی کا معاملہ کرے۔ آمین۔