I welcome President Putin's statement which reaffirms my message that insulting our Holy Prophet PBUH is not " freedom of expression". We Muslims, esp Muslim leaders, must spread this message to leaders of the non-Muslim world to counter Islamophobia. https://t.co/JUKKvRYBSx
قرآن مجید اور صحیح بخاری کا ترجمہ کرنے والے پہلے کورین مسلمان
ڈاکٹر حامد چوئی پہلے کورین مسلمان ہیں جنھوں نے قرآن مجید اور صحیح بخاری کا کورین زبان میں ترجمہ کیا۔ ترجمہ کرنے میں انھیں سات سال سے زیادہ کا عرصہ لگا۔
40 سال کے بوڑھے کامران اکمل کا پی ایس ایل سے دستبرداری کا اعلان کہ مجھے گولڈ سے سلور کیٹگری میں کیوں ڈالا۔۔۔
کامران اکمل کی زندگی کو پرکھنا ہو تو ایک ویڈیو ہی کافی ہے
اسلام و علیکم پاکستان!
میں برسبین کے قرنطینہ سینٹر میں بیٹھا اپنی آئیسولیشن مکمل کر رہا ہوں مگر میرا دل ڈھاکہ میں موجود پاکستان کرکٹ ٹیم کے تمام کھلاڑیوں اور اسپورٹ اسٹاف کے ساتھ جڑا ہے.
میری تمام تر نیک تمنائیں پاکستان کرکٹ ٹیم کے ساتھ ہیں.
شاباش لڑکو! چھا جاؤ
پاکستان زندہ باد
🌟Groundbreaking news for Binance Smart Chain🌟
🎮MetaAxis, the brand new #GameFi Star has released its play-to-earn #NFT Game intro
👉Join TG: https://t.co/KUmqO32ldH
💰Follow @MetaAxisCoin, retweet & tag three friends. 10 winners share a $500 token airdrop!
#sponsored
ڈھولچی پپو سائیں کے جنازے کو ڈھول بجا کر رخصت کیا جا رہا ہے کیا اسلام کا درس یہ ہے مردے کو اس طرح دفن کیا جائے.. چن چن کرہم اسلام کا مزاق اڑا رہے پھر کہتے ہیں ہم بڑے دین دار ہیں
جو فوت ہو جائے اسکو جلد دفنانا اسکے لئے دعائے خیر کرنا یہ ہے نبی پاک صل اللہ علیہ والہ وسلم کا طریقہ
پنجاب پولیس نے اس حوالے سے تمام اضلاع میں اس شخص کو ٹریس کرنے کی ہدایات جاری کر دی ہیں ۔ یہ شخص جلد قانون کی گرفت میں ہو گا۔ اگر آپ کے پاس اس حوالے سے معلومات ہیں تو ہمیں فراہم کریں شکریہ۔۔