جائینٹ عوامی ایکشن کمیٹی نے آزادکشمیر میں ہونے والے انتخابات کو مسترد کرتے ہوئے آزادکشمیر میں ایک غیر جانبدار نگران حکومت قائم کرنے اور نئے انتخابات کے انعقاد کا مطالبہ کر دیا ہے
ڈاکٹر اسامہ جمیل, ایک PhD سکالر تھا!!
ایک PhD سکالر کو کتنا ٹائم لگتا ہے یہاں تک پہنچنے میں, لیکن FA پاس جو گدھوں کی طرح دوڑے لگا کر آتا ہے اور طاقت کے نشے میں, قومی ہیروز کو, لیڈرز کو اور PhD سکالرز کچل دیتا ہے!!
پاکستانیوں آج اسامہ جمیل اور کل آپ بھی ہوسکتے ہیں💔
اسٹیبلشمنٹ کی نظر میں شہباز شریف سے زیادہ نکما شاید اس دنیا میں کوئی اور نہیں ہو سکتا۔ انہوں نے اس ملک میں عدلیہ تک ختم کر دی تاکہ شہباز شریف کو کوئی چیلنج نہ آئے۔ عمران خان کو جیل میں ڈالا، پی ٹی آئی کی قیادت کو جیل میں ڈالا، بیرونِ ملک لوگوں کے ساتھ اس کے تعلقات بنائے، مگر پھر بھی اس نکمے شہباز شریف سے کچھ نہ ہو پایا۔ پانچ سال میں کچھ ڈلیور نہیں کر سکا۔ اس لیے اب اسے لپیٹنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔
Commander Farooq Khan, a long-time companion of Amanullah Khan and Yasin Malik, was critically injured by Pakistani forces in Rawalakot two days ago.
He succumbed to the severity of his wounds and was martyred. His lifelong struggle and sacrifice will never be forgotten.
In the first picture, he can be seen with Yasser Arafat.
#RightsMovementAJK
”پاگل شخص کو روکا جاے“🚨 ادارے کے اندر سے گٹھی گٹھی آوازیں 🔥
”کوئی ادارہ ملک سے بڑا نہیں اور کوئی شخص ادارے سے بڑا نہیں ہوتا“ - واضح پیغام‼️
کشمیر میں ۳۰ سے زائد شہریوں کی لاشوں نے نئے سوال کھڑے کر دیے🔥 https://t.co/znqO5odSxZ
یہ ہیں کمانڈر فاروق، پونچھ کے علاقے کی ایک نہایت نمایاں شخصیت۔ جب بھارتی فوج سرحد پار سے داخل ہوئی تو انہوں نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ 12 سے 14 گھنٹے تک ڈٹ کر مزاحمت کی اور بھارتی افواج کو پیچھے دھکیل دیا۔ اس کے بعد پاکستانی فوج نے ان کی بہادری کے اعتراف میں انہیں "کمانڈر" کا خطاب دیا اور اعزاز کے طور پر ایک جیکٹ بھی پیش کی۔ کمانڈر فاروق اس جیکٹ کو اپنے لیے ایک تمغۂ اعزاز سمجھتے تھے اور ہمیشہ اسے فخر سے اپنی چھاتی پر سجا کر رکھتے تھے۔ آج، اطلاعات کے مطابق، وہ اپنی ہی فوج کی گولیوں کا نشانہ بن کر شہید ہو گئے۔
چوہدری عبداللہ طاہر کے جنازے میں پاکستان بھر سے لوگ آئے اور کوئی نہیں آیا تو PTI مرکزی لیڈر شپ نہیں آئی کیوں؟
پارٹی کو کسی ورکر کے ساتھ ایسا نہیں کرنا چاہیے، عمر بودلہ آبدیدہ ہوگئے،،
https://t.co/Vn01wdkarA
عاصم منیر مجبوری میں مارشل لا یعنی فوجی وردی میں صدر کے طور پر آ رہا ہے۔ محسن نقوی کا دھیما سا اعلان۔
ضد نہیں اے مجبوری اے۔ کیونکہ نظام فیل ہوگیا۔ واہ واہ کیا کہنے۔
خالد خورشید ایک بہادر دلیر ساتھی ہے عمران خان کا لیکن اس کے پیچھے یہ خاص ٹولہ پڑا ہے جو مائنس عمران خان پر کام کرتے ہیں ان کو کوئی اور منظور نہیں ہے کیونکہ پارٹی تو ان کی باپ کی ہے لیکن جو مرضی کریں خالد خورشید رہے گا یوتھ کا سربراہ انشااللہ
HAZECO Hazara Electric Supply Company has reportedly been instructed by the Federal Governement to hire only those personnel who have been recommended by the local PMLn MNA/MPA. Each PMLn MNA/MPA has been allocated a quota of hundreds of people.
Merit will not be adhered to and each PMLn MNA/MPA will stuff hundreds of unqualified personnel into HAZECO. @PTIofficial
راولاکوٹ میں پولنگ ہو گئی اور 6 لاکھ ووٹ کاسٹ بھی ہو گیا۔
سرکاری دستاویزات کے مطابق راولاکوٹ سٹی کے حلقے کا ووٹ 67 ہزار ہے جبکہ ضلع پونچھ میں ووٹرز کی کل تعداد ساڑھے 4 لاکھ کے لگ بھگ ہے اور وہاں پولنگ 10 اگست کو رکھی گئی ہے۔
#مزاحمت_سے_انقلاب_آئے_گا
We urge the Pakistani authorities to restore all communications access and allow media and independent observers into the area
— Isabelle Lassee, Amnesty International’s Acting Regional Director for South Asia
#RightsMovementAJK https://t.co/uLv9nBVhtD
ماشاللہ۔ ایشیا کو لال کرنا تھا۔ مطلب مغربی سامراج کے خلاف کمیونیزم اور روسی ماڈل کو اجاگر کرنا تھا۔ لیکن capitalism کے خرچے پر capitalism کے اہم دارلحکومت برطانیہ میں جا بسے ہیں- مبلب جن ملکوں کے ناز ان کے خلاف بغاوت تھی۔ جس نظام کے خلاف بغاوت تھی۔ اسی اوتار کے لونڈے سے دوا لے رہی ہیں۔
ایک لفظ یا سمین راشد۔بشری بی بی عالیہ حمزہ صنم جاوید خدیجہ شاہ -PTi اسیروں کے لئے نہیں
یہی انکی دل کی اصل حقیقت ہے۔ یہ بھی جرنیلی پراجیکٹ تھا۔ مرضی سے لانچ کیا گیا۔ اور جرنیلی مرضی پر ہی بات کریں گے۔
اب آپ کہیں گے ماہ رنگ بلوچ اور mna علی وزیر کا نام تو لیا ہے۔ جرنیلیوں کی کئی فالٹ لائینز ہیں۔ اسی طرح مغرب نواز لبرلز اور جرنیلوں کا کچھ باتوں پر اشتراک ہے۔ جو موضوع مغرب کو پسند ہیں ان موضوعات پر پاکستان میں بھی بات کرنے کی کسی حد تک آذادی ہے۔ جیسے کہ مغرب بلوچستان کے معاملے میں دلچسپی لیتا ہے۔ اس لیا آپ دیکھیں گے ایمبیسیڈرز جرنلسٹ NGO سیکٹر۔ ماہ رنگ کا نام TV پر لے سکتے ہیں- وہ نام عمران خان کی طرح بین نہیں ہے۔
مطلب اس بچی کے پاس ارشد شریف کی شہادت کے دن۔ عمران خان پر قاتلانہ حملے کے دن - ہائیکورٹ غیر قانونی سے گرفتاری کے دن - بشری بی بی کے عدت کیس کے دوران - ڈاکٹر یاسمین راشد کی گرفتاری۔ عالیہ حمزہ کو گھسیٹنے مطلب ہر دن فون بھی موجود تھا اور آواز بھی۔ اور بے باک باغیانہ زبان بھی۔ لیکن یہ بچی خاموش رہی۔
بہت اچھی سمجھدار جرنیلی بچی ہے۔ بڑی ہو کر یہ بھی کسی بڑی NGO کی مالک بنے گی۔