پیوٹن کا ایران ایٹمی معاہدے پر سخت مؤقف🚨
ایران نے نیوکلیئر ڈیل کی تمام شرائط پوری کیں، مگر Donald Trump نے یکطرفہ طور پر معاہدے سے علیحدگی اختیار کرلی۔یورپ ایران سے اب بھی پابندی کا مطالبہ کر رہا ہے—آخر ایران کس چیز کی پابندی کرے؟
🚨"اسرائیل کے آسٹریلیا میں سفیر نے کہا کہ فلسطینی سزائے موت کے مستحق ہیں کیونکہ وہ “ذہنی طور پر بگڑے ہوئے” ہیں اور “عام سزائیں ان پر اثر نہیں کرتیں”۔
یہ وہ منظر ہے جب نسل پرستی اور نسل کشی ایک ساتھ نظر آتی ہیں۔"
🚨 برطانیہ کے وزیراعظم کیئر اسٹارمر نے کہا ہے کہ ٹرمپ جتنی مرضی میری مخالفت کرے، میرا تمسخر اڑائیں، مجھ پہ تنقید کریں، جو مرضی ہے اس کو میرے بارے میں کہنے دیں، مجھے کوئی پرواہ نہیں،
لیکن ایک بات کلیئر ہے اور صاف ہے اور یہ ٹرمپ کو بھی بتانا چاہتا ہوں کہ میں برطانیہ کے بچوں کو تمہاری ہاری ہوئی جنگ کا حصہ نہیں بننے دوں گا، نہ میں اپنے برطانیہ کے فوجی بچوں کو آپ کے اس ناکام جنگ میں دھکیلوں گا
بریکنگ نیوز 🚨کویتی تجزیہ کار عبدالعزیز العنجری کا بڑا بیان اسرائیل امریکا کو بے نقاب کردیا🔥
نہ تو اسرائیل کو کب��ی خوش کیا جا سکتا ہے اور نہ ہی امریکہ کو پیسے دے کر امن اور سکون خریدا جا سکتا ہے۔ ٹرمپ کے داماد نے عرب ملکوں سے خوب پیسے بٹورے لیکن اس کے باوجود عرب ممالک میں جنگیں، دھماکے اور حملے بند نہیں ہوئے بلکہ اب تو اسرائیل ان عرب ملکوں کو ایران کے خلاف جنگ میں جھونکنے کی کوشش کر رہا ہے اب وقت آ گیا ہے کہ عرب ممالک اس حقیقت کو س��جھیں کہ ہر چیز امریکہ سے حاصل نہیں کی جا سکتی۔
پاکستان دنیا کا واحد ملک جس کا پرچم آبنائے ہرمز میں حفاظت کی ضمانت ہے
ایران نے سنجیدگی کا مظاہرہ کرنے کے لیے امریکہ کو 8 بڑے آئل ٹینکرز فراہم کیے، ان پر پاکستانی پرچم لہرا رہے تھے۔ ڈونلڈ ٹرمپ
محمد حسین باقری: تہران سے تجزیہ کار:
ایرانی انٹیلی جینس زرائع خبردار کر رہے ہیں کہ آئندہ چند گھنٹوں یا دنوں میں "تین فالس فلیگ آپریشن" ہو سکتے ہیں۔۔
ایک بلوچستان اور سیستان سے ایران مخالف تنظیموں کے زریعے ایران کے اندر کارروائیوں کافالس فلیگ آپریشن تاکہ پاکستان ایران کے تعلقات خراب کیے جا سکیں۔
دوسرا حرمین شریفین میں فالس فلیگ آپریشن یا حملہ جس کا الزام ایران پر لگا دیا جائے تاکہ مسلم امہ کے جذبات ایران کے خلاف کیے جائیں۔
تیسرا مسجد اقصی پر میزائل حملہ جس کا الزام ایران پر لگایا جا سکے۔
#FaislaAapKa TEAM | Hum News
سابق برطانوی سفیر نے ایک بڑا انکشاف کر دیا: ایران 2015 کے جوہری معاہدے کی مکمل پابندی کر رہا تھا۔ ٹرمپ نے اسے محض اسرائیل کے مشورے پر سبوتاژ کیا اور یہ دعوے کہ ایران دھوکہ دے رہا تھا، بالکل جھوٹ ہیں ، جنہیں بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی (IAEA) نے رد کر دیا تھا
ایران جنگ پر امریکا 200 ارب ڈالر برباد کرے گا ۔ درجن امریکی فوجی مرچکے مزید بھی مریں گے۔ایران کے جو لیڈر مارے ان سے زیادہ سخت آچکے ہیں اور وہ میزائل بنائیں گے اور داغیں گے ۔ مشرق وسطی میں ہر طرف آگ لگی ہے
یہ سب ٹرمپ کی ناکامی ہے ۔ یہ جنگ ہماری نہیں ہے!
امریکی سینیٹر کرس مرفی
شہید علی لاریجانی کی والدہ اپنے بیٹے کے جنازے کو الوداع کہہ رہی ہیں۔
علی لاریجانی کے گھر کی حالت دیکھیں،سادگی پر نظر ڈالیں تو اندازہ ہوتا ہے کہ اللہ کے ان غیرت مندسپاہیوں نےزندگی اللہ کے بتائے ہوئےاصولوں پر بسر کی اور موت کو ہنستے ہوئے بہادری سےگَلے لگایا۔
اسرائیل امریکہ کا خیر خواہ نہیں۔ ایک وقت آئے گا کہ امریکہ کا زوال اسرائیل کے ہاتھوں ہوگا۔
والدِ محترم رحمہ اللہ کا یہ تجزیہ حیران کن حد تک درست ثابت ہورہا ہے۔
آج امریکی صدراسرائیل کی چالبازی اور بلیک میلنگ کے جال (ایپسٹین فائل ) میں بری طرح پھنس کر ایسی جنگ میں پھنس گیا ہے جس سے امریکہ کا زوال یقینی نظر آتا ہے۔
امریکی عوام اور ادارے اسرائیل جال میں پھنس کر بے بس نظر آتے ہیں۔
ان حالات میں امت مسلمہ کا متحد ہونا بہت ضروری ہے۔
مسلمانوں کو باہم لڑانے میں یہود کی تاریخ بہت پرانی ہے۔ آج ایسا اندازہ ہو رہا ہے کہ ایران کے خملوں اور اسرائیلی فالس فلیک حملوں کے نتیجہ میں عرب مملک اور ایران کی یہ جنگ دور نہیں جس میں پاکستان کو پوری کھینچ کر لایا جائے گا۔ اللہ ایسا دن نہ لائے۔ آمین
پاکستان لیڈ لے کو تمام مسلم ممالک کو متحد کرے۔ہم سب کے اتحاد کی بنیاد لا الٰہ الا اللہ محمد رسول اللہ ہونا بہت ضروری ہے۔
اللھم الف بین قلوب المسلمین و اَصلح ذات بینھم وانصرھم علی عدوک وعدوھم۔ آمین
🚨 Joe Kent says Ali Larijani was negotiating peace and was killed. Qatar’s gas could have stabilized energy markets — it was hit too.
He says Tel Aviv doesn’t want peace, it wants permanent war, and America is the weapon.
بریکنگ نیوز، امریکیوں کا کھیل ختم ہوا، چائنہ سوپر پاور بننے کو تیار چینی وکیل وکٹر گاؤ کا بڑا تہلکہ خیز بیان 🔥
" چین کے پاس اب ایپسٹین کی مکمل غیر سنسر شدہ فائلیں موجود ہیں اب یہ درست وقت ہے کہ جیفری ایپسٹین کی سرگرمیوں اور اس سے وابستہ تمام افراد کی تفصیلات کو مکمل طور پر بے نقاب کیا جائے ٹرمپ اور امریکا کی ایلیٹ کلاس نے معصوم بچیوں کے ساتھ RAPE کیا ظلم کیا ہم بہت جلد یہ ساری چیزیں دنیا کے سامنے لانے لگے ہیں ہم دنیا کو ان نام نہاد انسانی حقوق کے چمپیئن کا بدترین مکروہ چہرہ دیکھائیں گے عالمی عدالت میں جاکر انکے خلاف کیس لڑیں گے سزائیں دلوائیں گے"
Kim Jong Un:
“I call on Arab countries that fear Israel and the United States to declare an alliance with North Korea. We will discipline the United States and Israel and protect you from their occupation and exploitation of your resources. Try forming an alliance, even once in your lives, before Israel completes the occupation of your countries and the looting of your wealth.”