عمران خان نے بار بار عافیہ صدیقی کیلئے آواز بلند کی لیکن اُسکا کوئی سراغ نہ ملا، عافیہ صدیقی کے معاملے پر انسانی حقوق اور خواتین کے حقوق کی تنظیموں نے زیادہ آواز نہیں اٹھائی
Free Aafia
#USAWarCrime_InnocentAafia
Fraz
پھر عافیہ کی والدہ عصمت صدیقی نے مجھے کراچی میں اپنے گھر بلا کر بیٹی کا پاکستانی پاسپورٹ دکھایا جس پر امریکا کا ویزا موجود تھا تو یہ دعویٰ غلط ثابت ہوا کہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی امریکی شہری تھی۔
Free Aafia
#USAWarCrime_InnocentAafia
Fraz
یہ بھی کہا گیا کہ عافیہ نے اپنے سابقہ خاوند امجد سے طلاق لیکر القاعدہ کے کسی دہشت گرد سے شادی کر لی تھی لیکن یہ الزام بھی کہیں ثابت نہ ہو سکا،
Free Aafia
#USAWarCrime_InnocentAafia
Fraz
عصمت صدیقی نے جن شخصیات کے ذریعہ اپنی بیٹی کی رہائی کیلئے کوششیں کیں اُن میں اُس وقت کے چیئرمین سینیٹ میاں محمد سومرو بھی شامل تھے جنہیں یہ کہا گیا کہ تھوڑے دن میں عافیہ کو چھوڑ دیا جائیگا لیکن پھر اُس کی گمشدگی ایک معمہ بن گئی۔
Free Aafia
#USAWarCrime_InnocentAafia
Fraz
یہ ایک عافیہ کی کہانی نہیں، مشرف کے دور میں علی اصغر بنگلزئی اور زرینہ مری سمیت سینکڑوں افراد کی گمشدگی معمہ بنی اور ان میں سے اکثر کا آج تک پتا نہیں چلا۔
Free Aafia
#USAWarCrime_InnocentAafia
Fraz
Politicians have campaigned, won their elections and took up seats in political bodies using the name of Dr Aafia Siddiqui and now they have forgotten about her. How disgraceful!
Free Aafia
#USAWarCrime_InnocentAafia
Fraz
Oh Allah, please reunite Dr. Aafia Siddiqui with her family so that they can commemorate her next birthday in peace and harmony.
Free Aafia
#USAWarCrime_InnocentAafia
Fraz
میرے کانوں میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی آواز گونج رہی تھی جو دوحا سے ہزاروں میل دور امریکا کی ایک جیل میں 86سال قید کی سزا بھگت رہی ہے۔
Free Aafia
#USAWarCrime_InnocentAafia
Fraz
یہ ایک عافیہ کی کہانی نہیں، مشرف کے دور میں علی اصغر بنگلزئی اور زرینہ مری سمیت سینکڑوں افراد کی گمشدگی معمہ بنی اور ان میں سے اکثر کا آج تک پتا نہیں چلا۔
Free Aafia
#USAWarCrime_InnocentAafia
Fraz
عصمت صدیقی نے جن شخصیات کے ذریعہ اپنی بیٹی کی رہائی کیلئے کوششیں کیں اُن میں اُس وقت کے چیئرمین سینیٹ میاں محمد سومرو بھی شامل تھے جنہیں یہ کہا گیا کہ تھوڑے دن میں عافیہ کو چھوڑ دیا جائیگا لیکن پھر اُس کی گمشدگی ایک معمہ بن گئی۔
Free Aafia
#USAWarCrime_InnocentAafia
Fraz
عافیہ کی کہانی میں نیا موڑ جولائی 2008ء میں آیا، مشرف کا اقتدار ختم ہونے سے صرف ایک ماہ پہلے امریکی حکومت نے دعویٰ کیا کہ عافیہ کو افغانستان کے شہر غزنی سے گرفتار کر لیا گیا ہے جہاں وہ طالبان کیساتھ مل کر حملوں کی منصوبہ بندی کر رہی تھی۔
Free Aafia
#USAWarCrime_InnocentAafia
Sr
عافیہ کو زخمی حالت میں گرفتار کیا گیا، ستمبر 2010ء میں عافیہ پر مقدمہ چلایا گیا جس میں الزام لگایا گیا کہ اُس نے ایک امریکی فوجی سے رائفل چھین کر اُس پر گولی چلائی لیکن وہ بچ گیا۔
Free Aafia
#USAWarCrime_InnocentAafia
Fraz
صرف ایک عورت نہیں بلکہ ایک المیہ ہے اور اگر آپکا ضمیر ابھی زندہ ہے تو اس المیے کی سسکیاں آپ کو بھی سنائی دیں گی
Free Aafia
#USAWarCrime_InnocentAafia
Fraz