اس ناہنجار ذہنیت کو سلام مگراب بات شلوار سے پگڑی تک جا ہی پہنچی ہے تو چلئے یہی سوچ کر کریڈٹ دےدیجئےکہ جس کرپٹ سسٹم کو 70 سال تک پگڑی پہن کر آپ عزت بخشتے رہے وہ دراصل بدبودار شلوار تھی جسے کم ازکم کسی نے اتارا تو سہی - کریڈٹ تو آپ کو دینا چاہیئے جو شلوار کو پگڑی سمجھ کے خوش تھے😜
ایک وقت تھا کہ عالمی سطح پہ نواز زرداری پاکستان کیلئے مسٹر ٹین پرسنٹ اور پائیریٹس آف دی پنٹ ہاؤس جیسے الفاظ سے بدنامی کا باعث بنتے تھے
جبکہ آج عمران خان کیوجہ سے پاکستان کا نہ صرف ویلفئیر اسٹیٹ کے حوالے سے ذکر کیا جاتا ہے بلکہ ��نیا کو پاکستان سے سیکھنے کے مشورے دیئے جاتے ہیں۔
ذولفقار بھٹو کے بارے میں کیسی نازیبا نفرت سے بھرپور زبان استعمال کی گئی۔۔اور آج اسی بھٹو کے نام پر سیاست کرنے والے اسی مفرور سیاستدان کے پٹھو بنے ہوئے ہیں جس کے سیاسی والد نے بھٹو کو پھانسی دی! یہ ہے ان دونوں دقیانوسی جماعتوں کی سیاست اور اخلاقی گراوٹ کی اصل حقیقت۔۔
India Denounced For Massacring Youth In IOK
Hurriyat leaders & orgn's have paid glowing tributes to the martyrs of Kulgam, Kupwara & other Kashmiri martyrs & denounced #India for massacring innocent youth with each passing day
#LetKashmirSpeak@mbachelet
https://t.co/vvCpOKke0a
یہ محترمہ ممبر پارلیمنٹ رہ چکی ہیں۔ پڑھی لکھی ہیں اور دوسروں کے مزہب پر جھوٹے بہتان لگاتی ہیں۔ ایسے لوگوں یا تو شرم نہیں یا اللہ کا ڈر نہیں۔ اللہ آپکا حساب کرے انشاللہ۔
نون لیگی سوچے سمجھے بغیر مٹھائیاں بانٹنے اور لڈیاں ڈالنے میں لگ جاتے ہیں۔ آج اگر کمیشن کی رپورٹ کا اردو ترجمہ ان کی نظر سے گزر جائے تو ان کی ہوائیاں اڑ جائیں گی جو شوگر سبسڈی کا تناسب رہا ان کے دور میں اور جیسے شریف خاندان اپنوں کو نوازتے رہے۔ پچیس اپریل ان پر قہر بن کر ٹوٹے گا۔
مسلم لیگ ن کا سوشل میڈیا ونگ پہلے دن سے میرے ایمان میرے مزہب پر جھوٹی تہمات لگا رہے ہیں۔ جو دل کرتا کر لو شریفوں کی کرپشن کو بے نقاب کرتا رہوں گا۔ انشاللہ۔
اور پھر یوں ہوا کہ ڈان نیوز نے زندہ سلامت برطانوی وزیر اعظم کو کورونا سے مروا ڈالا😜 - شاید انگریزی جملوں کا اردو ترجمہ کرنے والا "وکی" والے اسکول سے پڑھا تھا😂
پیپلزپارٹی اور ن لیگ کے دورِ حکومت میں بھی آٹے چینی پولٹری پیٹرول کرائسز آئے آج کے مقابلے اس وقت قیمتیں کئی گنا زیادہ بڑھیں لیکن کسی نے تحقیقات نہیں کرائیں۔
سچ تو یہ ہے کہ تحقیقات وہی کروا سکتا ہے جس کا اپنا دامن صاف ہو۔
تھرڈ کلاس برطانوی نیوز چینل نے ہمارے وزیر اعظم ک�� کرونا ٹیسٹ مثبت آنے کی فیک نیوز چلائی - ہمارے بانی پاکستان کے فیورٹ ترین نشریاتی ادارے نے برطانیہ کا وزیر اعظم ہی مار ڈالا - اس سے مثبت خبر بھلا کیا ہوگی😂😂 اتنا پیار ہے ہمیں اپنے وزیر اعظم سے نقدونقدی بدلہ لے کے جیو 😜
مسلم لیگ ن کو دودھ بھی ملا تو مینگنیں ڈال کر۔ بڑی مشکل سے ایک رپورٹ آئی جس میں حکومتی ارکین کی کرپشن کا تزکرہ تھا مگر اس میں ب��ی شریف خاندان کا نام نکل آیا۔