"عوام راج - طاقت کا سرچشمہ عوام"
- ہم نے پرانے سیاستدان آزما لیے۔ اب باری عوام کی ہے۔ فیصلے ایوانوں میں نہیں، عوام کے درمیان ہوں گے"
*: "مہنگائی، بے روزگاری اور ناانصافی کے خلاف ایک ہی حل ہے - عوام کا متحد ہونا
@iqrarulhassan
کراچی پاکستان کا دل ہے۔ ٹیکس سب سے زیادہ کراچی دیتا ہے۔
لیکن بدلے میں ہمیں کیا ملا؟
ٹوٹی پھوٹی سڑکیں ملیں
گھنٹوں کی لوڈشیڈنگ ملی
گندہ پانی ملا
مہنگی گیس ملی
اور ٹرانسپورٹ؟ وہ تو ہے ہی نہیں
کوئی سہولت نہیں!
کیوں؟ کیونکہ 75 سال سے فیصلے کراچی کے نہیں، کراچی کے خلاف ہوئے ہیں۔
چائے کے ہوٹلوں، مڈل کلاس گھروں کی بیٹھکوں اور کچی بستیوں کی گلیوں میں پنپنے والی عوام راج تحریک، پاکستان کے محنت کشوں کا مستقبل ہے۔ یہ تحریک سرمایہ دارانہ نظام میں مزدوروں اور کسانوں کی اولادوں کو برابر کا موقع دینے کی تحریک ہے۔
#عوام_راج کا مقصد صرف حکومت بدلنا نہیں
مقصد ہے نظام بدلنا
جہاں فیصلہ ووٹ سے نہیں، وارثت سے ہوتا ہے
جہاں عوام ٹیکس دیں اور حکمران عیاشی کریں
وہاں عوام راج لازمی ہے
طاقت کا سرچشمہ: عوام
@iqrarulhassan#AwamRaj
"عوام راج - طاقت کا سرچشمہ عوام"
- ہم نے پرانے سیاستدان آزما لیے۔ اب باری عوام کی ہے۔ فیصلے ایوانوں میں نہیں، عوام کے درمیان ہوں گے"
*: "مہنگائی، بے روزگاری اور ناانصافی کے خلاف ایک ہی حل ہے - عوام کا متحد ہونا
@iqrarulhassan
سوال: ٹیکس کس چیز کا؟
بجلی: لوڈشیڈنگ
پانی: مہنگا ٹینکر
گیس: غائب
سڑک: گڑھے
جواب: بس ٹیکس دیتے جاؤ۔بتایا جائے گورنمنٹ ہر سال ٹیکس بڑھا دیتی ہے ہم غریبوں سے کس چیز کا ٹیکس لیا جاتا ہے جبکہ بدلے میں سہولت ہمیں نہیں دی جاتی
میں کراچی کا محنت کش ہوں
@iqrarulhassan
نیو کراچی کے حالات مڈل کلاس نوجوانوں کا کردار
نیو کراچی اس وقت بنیادی سہولیات کی شدید کمی کا شکار ہے۔ مڈل کلاس طبقہ جو اس علاقے کی ریڑھ کی ہڈی ہے، روزانہ مسائل کے پہاڑ سے ٹکرا رہا ہے۔ ایسے میں عوام راج تحریک نوجوانوں کو ایک پلیٹ فارم دے رہی ہے
@iqrarulhassan
@javeria_ejaz_ رات کو لوگ سو جاتے ہیں تو واپڈا والے سمجھتے ہیں سوئے ہوے لوگوں کو کیا پتہ چلے گا بجلی کب آ رہی ہے کب جا رہی ہے۔تو منجھی ٹوک کے رکھو سوئ ہوئ قوم کی ۔ٹیکنولجیا 😂😅
حنا نیازی صاحبہ کا سوال تھا کہ اگر کبھی پی ٹی آئی کی جانب سے شمولیت کی دعوت ہو تو میرا ردعمل کیا ہو گا۔۔۔ میرا جواب حاضر ہے۔ ویسے ایک معاملے میں ہم ہمیشہ اپنی حیثیت کے مطابق پی ٹی آئی کے ساتھ کھڑے ہوں گے اور وہ عمران خان صاحب کی رہائی ہے۔
"کراچی کے مسائل کا حل: عوام راج تحریک اور مڈل کلاس نوجوانوں کا کردار"
کراچی پاکستان کی معیشت کا دل ہے، مگر دہائیوں سے بنیادی مسائل کا شکار ہےبنیادی سہولیات کی کمی پانی، بجلی، گیس کی لوڈشیڈنگ اور ناقص سیوریج نظام
@iqrarulhassan@Arshadawamraj1@AwamrajPK#عوام_راج
لیڈر نہیں، نیا شعور چاہیے۔
صفائی اپنی گلی سے شروع ہوتی ہے، احتساب اپنے ووٹ سے۔ اگر ہر نوجوان یہ طے کر لے کہ "اب خاموش نہیں رہوں گا"، تو کرپٹ حکومت کا صفایا کوئی روک نہیں سکتا۔
@iqrarulhassan
بلدیاتی نظام کو بااختیار بنانے کا مطالبہ کریں۔ میئر کے پاس اختیار ہو تو کام ہوگا
وٹ سے انقلاب: کراچی کی 70% آبادی ووٹ نہیں ڈالتی۔ اگر مڈل کلاس 80% ٹرن آؤٹ دے دے تو کوئی وڈیرہ، کوئی بھتہ خور جیت نہیں سکتا
اتحاد: لسانی، مذہبی تفریق کرپٹ لوگوں
@iqrarulhassan
کا سب سے بڑا ہتھیار ہے۔ جب تک مہاجر، پختون، پنجابی، سندھی، بلوچ "کراچی کے شہری" بن کر نہیں سوچیں گے، تب تک استحصال ہوتا رہے گا
یاد رکھیں
تاریخ گواہ ہے کہ جب بھی مڈل کلاس نوجوان اٹھ کھڑے ہوئے، حکومتیں گری ہیں اور نظام بدلے ہیں۔ کراچی کو نیا
@iqrarulhassan