دیتے ہے اجالے میرے سجدوں کی گواہی
میں اندیروں میں چپ کے عبادت نہیں کرتا.
اپنے پیر ومرشد قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب مدظلہ العالی کے مبارک ہاتوں سے حسن کارکردگی ایوارڈ وصول کرتے ہوے
ا�� محمد عمر بیٹنی
صدر جمعیت طلباء اسلام فاٹا
ومرکزی ڈپٹی GSJTI
قادیانی مملکت پاکستان کے دوشمن اورغدار ہے جب تک قادیانی اپنے آپ کو کافر نہ کہے تب تک ریاس�� پاکستان ان کو اس تحفظ کا بھی پابند نہیں جو تحفظ دیگر اقلیتوں کو حاصل ہے
کیونکہ آئین پاکستان نے دشمنان محمد ص اور دشمنان اسلام وپاکستان کو کافر قرار دیاہے
ازمحمد عمر
گزشتہ کل
15اکتوبر 2022مفتی محمود رح کانفرنس بمقام جناح کنونشن سنٹر اسلام آباد کے حوالے سے قائد جمعیت
امیر جمعیت علماء اسلام پاکستان وسرپرست اعلی جمعیت طلباء اسلام پاکستان حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب مدظلہ العالی سے تفصیلی نشست ہوئی
ازمحمد عمر بیٹنی
خیبر پختون خواہ کے ضلع ٹانک علاقہ پائی میں
میئر صدام حسین بیٹنی پر حملہ بذدلانہ فعل اور ریاستی دہشتگردی ہے
صوبائی ۔وفاقی حکومت سے ��علی سطح پر تحقیقات کرنے کا مطالبہ کرتاہوں
از محمد عمر بیٹنی
صدر جمعیت طلباء اسلام فاٹا
ومرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری
اسلام آباد
15اکتوبر 2022مفتی محمود رح کانفرنس بمقام جناح کنونشن سنٹر اسلام آباد میں چیف گیسٹ قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب مدظلہ العالی ہوں گے جبکہ وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف صاحب بھی تشریف لائیں گے
از محمد عمر بیٹنی صدر جمعیت طلباء اسلام فاٹا
قبائلی علاقوں میں سوچھے سمجھے منصوبے کے تحت ایک مرتبہ پھر حالات خراب کئیے جارہے ہیں
حکمرانوں کو سنجیدہ غور کرنا ہوگا ورنہ بعد میں حالات قابو نہیں کرسکیں گے
گزشتہ کل جمعیت طلباء اسلام خیبر پختونخواہ کے زیر اہتمام یک روزہ تربیتی کنونشن و حلف برداری تقریب بسلسلہ مفتی محمود رح کانفرنس 15اکتوبر 2022بمقام جناح کنونشن سنٹر اسلام آباد بنوں آڈیٹوریم میں
چند ایک گزارشات
شکریہ جمعیت طلباء اسلام خیبرپختونخواہ
آج کے فیصلے سے لگتا ہے کہ فیصلے معزز بینچوں پر نہیں
ریموٹ کے ذریعے ہورہے ہیں
اس ملک میں فیصلے عوام نے نہیں مقتدر قوتوں نے کرنے ہیں
پھر اس جمہوریت کا کیا فائدہ ۔۔۔۔؟
اگر سندھ کے غونڈاگردوں نے غونڈا گردی نہ کی اور پ��لک کو صحیح معنوں میں ووٹ ڈالنے کا موقع دیا تو صوبہ سندھ پر بھی دیگر دو صوبوں کی طرح جمعیت کا راج نظر آئے گا ان شآء اللہ
رب لم یزل سندھ میں جماعتی دوستوں کو سرخرو فرماکر کامیابی عطاء فرمائے
از محمد عمر بیٹنی
افغانستان میں زلزلہ سے ناقابل تلافی نقصان ہوا ہے
آفسوس صد آفسوس کہ آج ساری دنیا خاموش بیٹھی ہے
کدھر ہے انسانی حقوق کے نعرے لگانے والے این جی اوز ۔۔۔۔؟
مسلم ممالک کو تو افغانستان کے ساتھ کھل کر تعاون کرناچاہئیے کیونکہ افغانستان میں اسلامی حکومت ہے
پاکستان کے پڑوسی ملک افغانستان میں شدید زلزلہ آنے کی وجہ سے وہاں ��ے عوام سخت مشکلات میں ہے
ریاست پاکستان کو چاہیے کہ انسانی حقوق ہونے کے ناطے ان سے تعاون کریں
یہ ایک پڑوسی ملک کا دوسرے پڑوسی ملک پر حق بنتا ہے
محمد عمر بیٹنی
ابن خطل نے غلاف کعبہ پکڑا ہوا تھا
ایک صحابی نے عرض کیا آقا ص یہ ابن خطل ہے جو کعبہ کے غلاف کے ساتھ لپٹا ہوا ہےآقا ص نے فرمایا اس بد بخت کو یہاں جہنم رسید کیا جائے
وجہ آقا ص کی شان میں گستاخی کرتے کرواتے تھے
بدبختو باز اجاو ورنہ جہاد عظیم کے لئے تیار ہوجاو
بجٹ میں فلم انڈسٹری کے لئے فنڈ کی تخصیص وفاقی کیبنٹ نے منظور کیا ہے اورساری قوم جانتی ہے کہ وفاقی کیبنٹ میں JUI کے وزراءکی تعداد کتنی ہے اور یہ بھی جانتے ہیں کہ جمہوریت میں فیصلے کثرت رائے سے ہوتے ہیں پھر مولانا کو مورد الزام ٹھرانا بے وقوفی کے سوا کچھ نہیں
اسلام آباد
عاشق رسول ممتاز قادری شہید رح کی مزار پرحاضری
گستاخ دنیا باز اجاو
ورنہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے عشق میں اب بھی کئی ممتاز قادری رح ۔علم الدین رح موجود ہے
نہ موت سے ڈر ہے
نہ جینے کی تمنا ہے
ایک جان ہے جو
ختم نبوت پر قربان ہے
محمد عمر بیٹنی
جمعیت طلباء اسلام فاٹا کے صدر ومرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری جمعیت طلباء اسلام پاکستان
محمد عمر بیٹنی
عامر لیاقت حسین مرحوم کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار اور جملہ اہل خانہ سے تعزیت۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور ان کے سيئات کو معاف فرمائے
انٹر مدارس چیمپئن شپ فاٹا
2جون سے لیکر 5 جون2022 تک
مدرسہ المرکزالاسلامی مستی خیل سب ڈویژن بیٹنی X F.R لکی نے بھی فٹ بال میں حصہ لیا اور پہلی دفع سیمی فائنل تک پہنچ گئے
آئیندہ فائنل جیتیں گے
ان شآء اللہ
از محمد عمر بیٹنی
صدر جمعیت طلباء اسلام فاٹا