مغربی دنیا ہمارے مذہب ، ہماری تہذیب ، ہماری معیشت اور ہماری تعلیم پر حملہ آور ہے ۔
وہ مسلمانوں کے اسلامی شناخت کو ختم کرنا چاہتے ہیں ۔
قائد محترم حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب
#JUIDigitalMediaKPK#TeamJUIKP#TeamJUIPak#TeamJUIKarak
مودی نے پہلگام کے واقعہ کو ہندوتوا کارڈ کے طور پر پاکستان کےخلاف استعمال کیا۔
ہندوستان میں ہندو مسلمان کے فساد کے لئے استعمال کیا
لیکن ایسا ناکام اور ذلیل و رسواء ہوا کہ آج وہ دنیا کو منہ دکھانے کے قابل نہیں ہے۔
#PakGazaConference
ہم پرامن ذرائع سے تنازعات کا حل چاہتے ہیں
اگر آپ طاقت استعمال کریں گے تو پاکستان کی طاقت کا اندازہ تم نے لگایا ہے
تم ایک راکٹ ماروگے ہم سو راکٹ ماریں گے اور تمہاری قوت کو برباد کریں گے۔
#PakGazaConference
یہ انڈیا سے چند کلو میٹر کے فاصلے پہ عمرکوٹ کا نواحی علائقہ گوٹھ پنھوں بھیل ہے جہاں رضاکاروں نے اس شدید گرمی میں بلاتفرق پوری انسانیت کی خدمت میں مصروف عمل ہیں ۔
#شیر_دل_پاکستان
شیر افضل خان مروتMNA
اور ایم پی ایز
جوہر خان ،
ہشام انعام اللہ
,طارق سعید خان کو دل کی گہرائیوں سے کامیابی پر مبارک ہو۔
امید ہے وہ لکی مروت کی پسماندگی دور کرنے میں اپنا کردار ادا کریں گے۔
Sher Afzal Khan Marwat
Marwat Hisham Inamullah
Johar Muhammad Khan
Tariq Saeed