دانشور حضرات فرماتے ہیں کہ مولانا نے آج لاہور کے سرزمین پر اپنی تحریک کو دھیمے طریقے سے ساتھ ہی اپنے کارکن کو انتشار سے ہٹا کر اپنی بیانیہ کو عوام میں چار چاند لگا دیئے آج اسٹیبلشمنٹ کو اپنے پاور فل بازوں سے اپنے بغل میں دبوچ لیا
آج کا دن مولانا کے نام✌️
#وکلاء_مولانا_کےسنگ
#محاصرہ_ختم_کرو
#ایک_مولوی_سےڈرگئے
#بزدل_پنجاب_حکومت
#غیرقانونی_رکاوٹیں_بندکرو