پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کراچی انڈسٹریل واٹر پارک کے سلسلے میں 35 ایم جی کے منصوبے کی تکمیل جبکہ 65 ایم جی کے صنعتی پانی کو صاف کرنے کے منصوبے کا افتتاح کردیا۔
کراچی کی اہم شاہراہ راشد منہاس روڈ پر نیپا فلائی اوور سے لے کر گلشن چورنگی تک سڑک کی ازسرنو تعمیر اور کارپیٹنگ کا عمل تیزی سے جاری ہے۔ یہ ترقیاتی کام میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی خصوصی ہدایت اور KMCکے زیرِ نگرانی کیا جا رہا ہے تاکہ شہر میں ٹریفک کی روانی کو بہتر بنایا جا سکے
شکریہ @BBhuttoZardari
شکریہ @murtazawahab1
KDA مارکیٹ بلاک 3، گلشنِ اقبال، میسم پلازہ سے لے کر دیوا اکیڈمی کا درمیانی روڈ ازسرِنو تعمیر,اس اہم ترقیاتی منصوبے میں سیوریج کی 15 انچ کی نئی لائن بھی ڈالی ہے، جبکہ مین مارکیٹ کے فرنٹ پر خوبصورت پیور بلاکس بھی لگا دیے گئے ہیں #NA236
Senior Sindh Minister @sharjeelinam reaffirmed the enduring Pakistan-China friendship, describing it as “higher than the Himalayas and deeper than the oceans.”
He highlighted the strong bond between Sindh and China’s Hunan Province as sister provinces and shared that the Sindh Government will host an Investment Conference in China, with Chief Minister Sindh also participating. 🇵🇰🇨🇳
سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا کہ صدر آصف علی زرداری نے ہمیشہ پاک چین تعلقات کے فروغ پر زور دیا ہے۔ پاک چین دوستی ہمالیہ سے بلند اور سمندر سے گہری ہے۔ 🇵🇰🇨🇳
@sharjeelinam@AAliZardari
ڈسٹرکٹ ساؤتھ پیپلز یوتھ آرگنائزیشن، پی ایس-108 کے جنرل سیکریٹری سالار کی جانب سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی سالگرہ کے حوالے سے منعقدہ پروگرام میں شرکت۔
اس موقع پر ڈسٹرکٹ ساؤتھ کے صدر جاوید ناگوری، پیپلز یوتھ آرگنائزیشن کراچی ڈویژن و ساؤتھ کی تنظیم، سینئر جیالے اور جیالیوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔
شہید میر مرتضیٰ بھٹو کے یوم پیدائش پر انہیں سرخ سلام پیش کرتا ہوں۔ ان کی جمہوریت، انصاف، مساوات اور عوامی حقوق کے لیے جدوجہد ہماری تاریخ کا ایک اہم باب ہے۔ انہوں نے ہمیشہ عوام کے حقِ حکمرانی اور ایک ایسے معاشرے کے لیے آواز بلند کی جہاں ہر شہری کو عزت، انصاف اور مساوی مواقع میسر ہوں۔ ہم ان کی جدوجہد اور قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھیں گے
پاکستان پیپلز پارٹی ضلع شرقی کے زیرِ اہتمام شہید میر مرتضیٰ بھٹو کی 30ویں برسی کے موقع پر پیپلز سیکریٹریٹ میں قرآن خوانی اور دعائیہ تقریب کا اہتمام کیا گیا۔
#Salam#Shaheed#MirMurtazaBhutto
Pakistan Peoples Party - PPP
Welcome to Larkano, the City of Martyrs, CM KP. Best wishes for the remainder of your tour across Sindh.
We must ultimately return to a politics of tolerance, respect and coexistence, the foundation of any democracy.
ایک تو سوشل میڈیا نے میری بات پکی کروادی، منگنی اور شادی بھی کروادی ہے
میں واضح کروں کہ ایسا کچھ نہیں ہوا ہے اور نہ ہی میں کسی پرنسز گلوریا کو جانتا ہوں
سوشل میڈیا پر یہ تماشے حقیقی ایشوز پر سے توجہ ہٹانے کے لئے ہوتے ہیں۔