اچھا نجمہ آنٹی جو مریم کے دوپٹہ درست کرنے پر بھڑک گئیں یہ معید پیرزادہ کی بیگم ہے جس نے پاکستان کے خزانے سے بییس کروڑ کھائے اور اسد طور نے ویلاگ میں بتایا تھا یہ معید کے دوست کی بیوی تھی معید ایک ریسرچ کے لیے ان کے گھر ٹھہرا اور بشری پیرنی کی طرح اس نے شوہر سے تعلقات لے کر معید سے شادی کر لی خیر سے اتنی ہسٹری شیٹر ہے
بی بی تیرا نیازی کو سپورٹ کرنا بنتا ہے
معاشرے کی بنیاد منفاقانہ اقدار پر استوار ہو جہاں مذہبی محافل میں بھی صاحب ثروت کے خوش لباس بچے صاحب منبر کے ساتھ اور کسمپرسی کا شکار پرانے لباس والے بچے محو حیرت ہو کر ان کو دیکھیں وہاں پر عام انسانوں کے لئے مساوات یا برابری کا اصول لاگو ہونے میں صدیاں درکار ہیں زر اس دنیا کی ایک بہت بڑی حقیقت ہے جس کے گرد تمام قانون اور عقائد گھومتے ہیں
🚨شرطیہ کہتا ہوں ایسی ویڈیو نہی دیکھی ہو گی 🚨
محترم راجہ کبیر بھائی@kabeerraja786 کی فرہنگ آصفیہ سمیت لکھنو کے مشاعرے میں شرکت اور ترجمہ نویسی
تانک چھانک دوں گا برادر نسبتی
تیری لت پن دیاں گا سا لیا 😂😂😂😂😂
ایک اندازے کے مطابق اگر صرف ہندوستان کو وسطی ایشیا اور وسطی ایشیا کو ہندوستان تک رسائی بذریعہ پاکستان دے دی جائے تو ہم سالانہ 30 بلین ڈالرز صرف راہداری اور کرایوں کی مد میں کماسکتے ہیں.اسی طرح اگر گوادر کو پورا فنکشنل کیا جائے اور چین اور مشرق وسطی کو لنک کیا جائے تو سالانہ 200
ارب ڈالرز تک منافع کمایا جاسکتا ہے.
اگر مزید صرف مذہبی زائرین کیلیے ویزہ آن آرائیول کی سہولت فراہم کی جائے, ویزہ فیس صرف 100 ڈالر رکھی جائے اور ساتھ میں یہ شرط بھی کہ ہر مسافر 2000 ڈالر ایکسچینج کروائے تو صرف 10 لاکھ زائرین ہمیں دو تین بلین ڈالرز سالانہ منافع کماکے دے سکتے ہیں
انڈیا کو اگر راہداری میں تھوڑی سہولت اس شرط پر مہیا کردی جائے کہ وہاں کے بجاج اور ہیرو ہونڈا موٹرسائیکل, مہندرا موٹرز اور چند ایک آئی ٹی گروپس پاکستان میں اپنے پلانٹس لگائے تو مزید 50 سے 70 بلین ڈالرز تک منافع لے جایا جاسکتا ہے.
سبزی, چاول, اور دوسرے خوراک کی ضروریات کیلئے بھی
ہم ہندوستان سے تجارت کرکے زرمبادلہ بچا سکتے ہیں اور بدلے میں سیمنٹ،نمک اور آلاتِ جراحی بھجوا سکتے ہیں
لیکن اس کے لئے نوری نتھ کو نتھ ڈالنا ضروری ہے
🇵🇰 Pakistan rupees per US Dollar
1st of January, 2017: 105
1st of January, 2018: 111
1st of January, 2019: 139
1st of January, 2020: 155
1st of January, 2021: 158
1st of January, 2022: 177
1st of January, 2023: 227
Now: 279
Cult
What is a cult? A cult is a group with a particular and often dangerously fanatical ideology that has certain characteristics. The term 'cult' comes from the Latin cultus, meaning 'worship. This is reasonable: a cult must have a leader who is either worshipped or greatly revered by the cult's followers.
Cult leaders are charismatic, highly convincing, and good at getting people to listen to and follow them. They often build their image on lies and may display narcissistic behaviors.
@iqrarulhassan کیسے اقرار بھائی؟ ٹوٹل 98 آزاد ہیں، ان میں سے بھی 25 انکے نہیں تو انکی تعداد 73 بنتی ہے۔
ٹوٹل سیٹیں 266 ہیں اور باقی تمام جماعتیں اتحادی بھی ہیں، واضح ہے کہ دو تہائی نتیجہ تو انکے نظریات کے مخالف نکلا۔
آپ انکو کیسے اکثریت دے رہے ہیں؟