گلاب ، خواب ، دوا ، زہر ، جام ، کیا کیا ہے؟
میں آ گیا ہوں بتا انتظــــــــــــام کیا کیا ہے؟
فقیر، شــــــــــــاہ، قلندر، امام... کیا کیا ہے؟
تجھے پتہ نہیں ؟ تیرا غـــــــلام کیا کیا ہے؟
راحت اندوری
اپنے پیاروں کو دواؤں اور غذاؤں کے ساتھ ساتھ، مہربان الفاظ اور گلے لگانے کی بھی ضرورت ہوتی ہے۔ توجہ اور محبت کا مرہم ان اشیاء کو زیادہ کارگر بناتا ہے.
#وٹس_ایپ
﷽...
إنّ اللَّه ومَلَائِكَتهُ يُصَلُّون على النبيِّ ياأيُّها ٱلّذين آمنُوا صَلُّوا عَلَيهِ وسلِّمُوا تَسْلِيمًا
بیشک اللہ تعالیٰ اور اس کے فرشتے نبی پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو! تم بھی ان پر درود بھیجو اور خوب سلام بھیجا کرو.
📚 سورہ الاحزاب 56
#محمدﷺ
واقعات کو اپنی مرضی کے مطابق وقوع پذیر کرنے کی کوشش اور خواہش نہیں کرنی چاہیے۔ بلکہ یہ چاہیئے کہ وہ ایسے ہی ہوں جیسے وہ ہوتے ہیں۔ بس دعا یہ کرنی چاہیے کہ اللہ ہمارے ساتھ سب اچھا کر دے۔
#وٹس_ایپ