اگر قرآنی حکم کے مطابق میں اپنی اصلاح کی فکر کروں تو پھلے مجھے یہ یقین رکھنا ھوگا کہ میں بے عیب نھیں اور مجھے اپنی اصلاح کی ضرورت ھے پھر اپنی صبح سے شام تک کی زندگی کا جائزہ لینا ھوگا کہ میں کہاں کہاں غلطی کررھا ھوں اور اسے کیسے چھوڑوں
دوسروں کے عیب ڈھونڈتے ھوے ھم بکثرت قرآن کریم کایہ ارشاد بھول جاتے ھیں: "اے ایمان والو تم اپنی فکر کرو اگر تم صحیح راستے پر ھوگے تو جو بے راہ ھیں وہ تمھیں نقصان نھیں پھنچا سکتے (سورة المائدة آیت ۱۰۵)
@ChMSarwar ہمیں انصاف دلانا کیا آپ کی ذمہ داری نہیں؟ محترم چانسلر صاحب گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباد کے DLE پروگرام کے 10534 طلبہ وطالبات کا مستقبل تاریک کردیا گیا،یونیورسٹی نے ڈگری ��ے دی HEC تصدیق نہیں کر رہا۔۔۔ کون ذمہ دار ہے؟ حضور والا
@ChMSarwar ہمیں انصاف دلانا کیا آپ کی ذمہ داری نہیں؟ محترم چانسلر صاحب گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباد کے DLE پروگرام کے 10534 طلبہ وطالبات کا مستقبل تاریک کردیا گیا،یونیورسٹی نے ڈگری دے دی HEC تصدیق نہیں کر رہا۔۔۔ کون ذمہ دار ہے؟ حضور والا
@ChMSarwar ہمیں انصاف دلانا کیا آپ کی ذمہ داری نہیں؟ محترم چانسلر صاحب گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباد کے DLE پروگرام کے 10534 طلبہ وطالبات کا مستقبل تاریک کردیا گیا،یونیورسٹی نے ڈگری دے دی HEC تصدیق نہیں کر رہا۔۔۔ کون ذمہ دار ہے؟ حضور والا
مولانا سمیع الحق شھید رحمة الله عليه کی المناک شھادت پر دل مسلسل متاثر ھے اور بارے میں باربار یہ شعر ذھن میں گردش کر رھاھے : قبائے نور سے سج کر، لہو سے با وضو ھوکر/ وہ پھنچے بارگاہ حق میں کتنے سرخرو ھوکر- اعلی الله تعالي مقامه
@ChMSarwar انقلاب اور تبدیلی تب آئے گا، جب انصاف ملے گا۔۔۔ 10534 GCUF کےڈسٹنس لرننگ ایجوکیشن کے طلبہ و طالبات کے مستقبل کو تاریک کردیا گیا۔۔آپ اس گورنمنٹ یونیورسٹی کے چانسلر ہیں۔ کیا آپ کی ذمہ داری نہیں ان متاثرین کو حق دلوانا؟؟؟
@Wabbasi007@UmarCheema1 13 گورنمنٹ یونیورسٹیوں کاڈسٹنس لرننگ ایجوکیشن کے 66000 طلبہ وطالبات کا کیس وفاقی محتسب کے پاس پینڈنگ ہے، وہاں ہمیں معلوم ہوا 80000 الخیر یونیورسٹی کے متاثرین کی تعداد ہے۔۔۔
@mo_fept @Shafqat_Mahmood 66000 طلبہ و طالبات گورنمنٹ یونیورسٹیوں سے ڈگریاں لینے کے بعد attestaion کے لیے خوار ہو رہے ہیں، HEC ڈگری تسلیم نہیں کر رہا۔ فیڈرل منسٹر اپنی یہ ذمہ داری بھی پوری کیجیے۔۔۔ یہ مسئلہ حل کیجیے۔
@Wabbasi007@UmarCheema1 13 گورنمنٹ یونیورسٹیوں کے 66000 طلبہ و طالبات کے تاریک مستقبل کی خبر بھی کوئی صحافی لگادے۔اس جعل سازی پر مکمل پروگرام ہوسکتاہے۔مکمل ثبوت میرے پاس موجود ہیں۔۔۔