Who is responsible for this Global Embarrassment for our country due to the bogus verdict in Al Qadir case? Should they not be questioned for playing with Nation’s dignity? Also, why is it ok for them to shoot their own people who fund their families via the taxes they pay?
#رسول_سے_وفا_خان_کا_گناہ
#گولی_کیوں_چلائی
کراچی پولیس دراصل آصف زرداری اور بلاول بھٹو کے نقش قدم پر، خواتین کی کوئی عزت نہیں، مرد اہلکار بلوچ خواتین کے ساتھ جو سلوک کررہے ہیں، ایسا صرف جنگل اور زرداری کے دور میں ہی ممکن ہے۔ بے شرمو @BakhtawarBZ
لاکھوں کی آبادی والے ضلع سیالکوٹ سے میڈم ٹک ٹاک چیف منسٹر کو کوئی گلے لگانے کے لیے نہیں ملی تو کرائے کے ایکٹر گجرانوالہ سے منگوائے یہ حال ہے مقبولیت کا...
عمران خان نے صحیح کہا تھا ایک تو یہ پڑھے لکھے نہیں اور اوپر سے کوشش بھی نہیں کرتے.
"میں ایک مرتبہ پھر سے واضح کر دوں کہ مجھ سمیت تحریک انصاف کے تمام کارکنان جیلیں کاٹنے کو یحیٰی خان پارٹ ٹو کی آمریت تسلیم کرنے پر ترجیح دیں گے۔ میں حقیقی آزادی کی جدوجہد پر کوئی سمجھوتا نہیں کروں گا چاہے یہ مجھ پر کتنا ہی دباؤ بڑھائیں۔ حمود الرحمان کمیشن کی رپورٹ میں واضح درج ہے کہ یحیٰی خان نے اپنی کرسی بچانے کے لیے ملک دو لخت کیا ۔ آج بھی یحیٰی خان ٹو یہی کھیل کھیل رہا ہے" @ImranKhanPTI
#اپنا_ادارہ_ٹھیک_کرو
عقل کے اندھوں!
کرپشن اور پیسہ چوری وہ کرتےہیں جن کےباپ دادا گٹروں کے ڈھکن چوری کرتے ہیں،جنہوں نے کبھی پیسہ دیکھا ہی نہ ہو،ایسا انسان جس کو اللہ نےکم عمری میں عزت، پیسہ،دولت،شہرت طاقت سب کچھ عطا کردیا ہو،وہ بھلا خاک کرپشن کرےگا
#رسول_سے_وفا_خان_کا_گناہ