Do you remember when you joined X? I do! #MyXAnniversary
Three years ago, I joined X and start raising my voice for our leader Imran Khan, for haqeeqi azaadi & struggle is still going on… we will not stop..we will keep fighting until we get our right back.
#ReleaseImranKhan
MP Imran Hussain, as Chair of APPG Kashmir, and over 30 other British Parliamentarians have written to the British Foreign Secretary @YvetteCooperMP regarding the current situation in Kashmir:
“We are deeply concerned by reports of a communications blackout as part of a broader lockdown, arrests and escalating tensions in Azad Jammu and Kashmir.
Many British Kashmiris have been unable to contact loved ones, causing real anxiety and distress across our communities.
The situation must be peacefully resolved through restraint, dialogue and meaningful engagement.
The UK Government should use all appropriate diplomatic channels to support de-escalation, the immediate lifting of the blockade, the restoration of communications and a peaceful resolution through table talks which respects the human rights of the Kashmiris.”
@Imran_HussainMP
گلگت بلتستان الیکشن 2026
نشان بدلا ہے، ایمان نہیں، ووٹ خان کا!
یہ نقشہ دیکھ لیں، بھائیو اور بہنو!
GB-1 سے GB-24
تک، ہر حلقے میں عوام کا فیصلہ بس یہ نشان یاد رکھیں۔
یہ جنگ حق کی ہے اور گلگت بلتستان کی ترقی کی ہے! ہر رکاوٹ کے باوجود، تحریکِ انصاف کے امیدواروں کو ووٹ دے کر عسکری مافیا کو شکست دیں۔
ووٹ ڈالیں اور تاریخ بدل دیں!
#جی_بی_کا_فیصلہ_عمران_خان
گلگت بلتستان کا باشعور نوجوان!
پاکستان کا غیور نوجوان!
عمران خان کا نوجوان ان شا اللہ کل اپنے محفوظ مستقبل، ایک روشن، خوشحال اورآزاد پاکستان کے لیےجیل میں 1037دنوں سے ناحق قید اپنے محب وطن لیڈرعمران خان کو اپنا پہلا ووٹ دےگا۔
#جی_بی_کا_فیصلہ_عمران_خان#گلگت_بلتستان_خان_کا
فوج کو چاہیے کہ آج دیکھ لے کہ ہم کس کے ساتھ ہیں، چھوڑ دو ان چوروں کا ساتھ ان کا مقصد ہے کہ پاکستان ٹوٹ جائے اور ہم سب کچھ لوٹ لیں،
گلگت بلتستان کی عوام صرف عمران احمد خان نیازی کے ساتھ ہے،
گلگت کے نوجوان کی گفتگو
7 جون 2026!
گلگت بلتستان کے انتخابات!
ووٹ صرف عوامی حکمرانی کا!
ووٹ صرف جمہوریت کا!
ووٹ صرف حقیقی آزادی کا!
ووٹ صرف رول آف لاء کا!
ووٹ صرف انسانی حقوق کےاحترام کا!
ووٹ صرف عدل و انصاف کا!
ووٹ صرف عمران خان کا!
#جی_بی_کا_فیصلہ_عمران_خان
ہمارا پیارا چھوٹا بھائی اور خوشحالی گڑھ دھرنے کا فرنٹ لائن مجاہد، آصف آفریدی ہسپتال میں ہے۔ گردے کی کامیاب سرجری ہو چکی ہے۔ سب سے اس بھائی کی جلد صحتیابی کے لئے دعا کی گزارش ہے۔
جیتے رہو، سلامت رہو آصف 🌹
گلگت بکتستان کے باشعور پاکستانیوں!
کل آپکے علاقے میں الیکشن ہیں !
کل آپ گھروں سے نکلیں اورحق و سچ اوراپنی حقیقی آزادی کو ووٹ ڈال کران تمام طاقتوں کو شکست دیں جو آپکو اپنا غلام بنانا چاہتی ہیں، جو پاکستان کو غلام بنانا چاہتی ہیں۔
#جی_بی_کا_فیصلہ_عمران_خان
عاصم منیر اینڈ کمپنی!
ایک بات یاد رکھنا!
تم جتنی چاہے دھاندلی کرلو!
مگر پاکستانی قوم فیصلہ کر بیٹھی ہے!
گلگت بلتستان کی غیور قوم فیصلہ کربیٹھی ہے!
#جی_بی_کا_فیصلہ_عمران_خان ہے!
گلگت بلتستان کے باشعور پاکستانیوں!
ملک پرمسلط عسکری مافیا اپنےجھوٹےمیڈیااور فیک سروے کے ذریعے آپکو یہ بتائینگے کہ زرداری اور شریف مافیا جیت رہےمگر آپ نے انہیں غلط ثابت کرنا ہے۔
کل الیکشن میں اپنی زیادہ سے زیادہ شرکت یقینی بنائیں!
#جی_بی_کا_فیصلہ_عمران_خان
کل اتوار 7 جون کو گلگت بلتستان کے لوگوں نے ووٹ بھی ڈالنا ہے اور پاکستان پہ قابض مافیا سے ووٹ کا تحفظ بھی کرنا ہے.
تحریک انصاف کا منشور بھی آپ کے سامنے ہے، اور عمران خان کی علاقے کے لئے خدمات بھی آپ کے سامنے ہیں۔
ووٹ عمران خان کا، ووٹ پاکستان کا!
@AbdulKhalidPTI
#جی_بی_کا_کپتان_عمران_خان
میرے گلگت بلتستان کے باشعور اور سمجھدار پاکستانیوں!
یہ والی ویڈیو غور سے دیکھیں اور اپنے پیارے لیڈرعمران خان کے نامزد امیدواروں کے نام اورامیدواروں کے انتخابی نشانات بمع اپنے اپنے انتخابی حلقوں کے حوالے سے ذہن نشین کرلیں۔
#جی_بی_کا_فیصلہ_عمران_خان
عاصم منیر ،زرداری،شریف !!
ارے یہ سارے تو سیاسی بونے ہیں!
کہاں ہمارااعلی ظرف قدآور،محب وطن اوربہادر لیڈر عمران خان جو نہ صرف پاکستان بلکے امت مسلمہ کا لیڈر ہے اور کہاں یہ کمی کمین، چور چکے،سڑک چھاپ اور فراڈیے!
#گلگت_بلتستان_خان_کا#جی_بی_کا_فیصلہ_عمران_خان
گلگت بلتستان کی باشعور عوام یہ بھی جانتی ہے کہ دہائیوں سے پاکستان کو کون لُوٹ رہا ہے، اور اب یہ بھی جان چکے ہیں کہ انہیں پاکستان پہ کون مسلط کرتا ہے!
7 جون کو عوام اس ظلم و زیادتی کے خلاف اور عمران خان کے نظریے کو ووٹ ڈالیں گے۔
#جی_بی_کا_کپتان_عمران_خان