اتنی تکلیف مجھے کربلا میں نہیں پہنچی تھی جتنی کوفہ والوں کی خاموشی پر۔کوفہ ایک شہر نہیں بلکہ ایک خاموش امت کا نام ہے۔ ہر وہ شہر کوفہ ہے اور اس کے مکین کوفی' جہاں ظلم ہو اور اس کے مکین خاموش رہیں۔
امام زین العابدین
اسکرین لگا کر عمران خان کا خطاب سننے سے کونسی جمہوریت کو خطرہ پہنچ رہا ہے؟سندھ حکومت کو کیا ڈر ہے؟
کمشنر کراچی سمیت پوری انتظامیہ سے NOC لینے کے باوجود پولیس کے اس فاشسٹ رویے کی کیا وجہ یے؟ پی ٹی آئی سندھ کے صدر @AliHZaidiPTI اور کارکنان کو دھکے دیے جارہے ہیں
#پریڈ_گراؤنڈ_جلسہ
نہایت کثیر تعداد میں باہرنکلنے اور مجرموں کی امپورٹڈ حکومت کیخلاف کھڑے ہونے پر میں راولپنڈی اور اسلام آباد کے لوگوں کا شکرگزار ہوں۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
عمران ریاض خان آج ایک نہایت قابل احترام اللہ تعالی سے روحانی تعلق رکھنے والی شخصیت سے آپکے لئے دعا کروائی ہے ۔
اللہ تعالی اپنے پسندیدہ بندوں کی دعائیں رد نہیں کرتے۔
@ImranRiazKhan