اس طرح سے ظلم ہو رہا ہو اور ہم چُپ رہیں اس کا مطلب ہے ہمارے اندر غیرت مر گئ ہے۔ کہا جاتا تھا سب کی مائیں بہنیں سانجھی ہوتی ہیں ۔۔ یہ انسان نہیں رہے، یہ درندے اوربھیڑیے ہیں ، ان کے اندر غیرت مر چکی ہے ۔۔ علامہ راجہ ناصر عباس صاحب 💔
@AllamaRajaNasir
آواز اٹھائیں 🚨
سننے میں آرہا ہے کہ صاحبزادہ حامد رضا کو فیصل آباد جیل میں نہ دوائیاں دی جارہی، نہ صحیح کھانا، نہ گرم کپڑے اور فیملی سے ملاقات کی اجازت
صاحبزادہ حامد رضا نے عمران خان کے ساتھ وفاداری نبھائی ہے اس لئے ان کے لئے ضرور آواز اٹھائیں
The UK premiere of The Voice of Hind Rajab took place at London’s BFI on Thursday.
The film tells the true story of five-year-old Hind Rajab, who was shot at by 335 Israeli bullets and killed in Gaza in 2024. Her death, and her final pleas for help, shocked the world
سہیل آفریدی کو باقاعدہ کہا گیا کہ آ کر ملو، سہیل آفریدی نے جواب دیا پہلے عمران خان سے ملوں گا اور آگر میرے لیڈر نےا جازت دیا تب آ کر آپ سے ملوں گا
عمران ریاض خان کی گفتگو 🔥
Endoscopic Characterization of Non-Polypoid Lesion in the Cecum
- Introduction
- Steps to Evaluate Lesions
- Morphology
- Surface
- Vessels
- Preliminary Diagnosis
- Paris Kudo
- NICE and JNET Classifications
- Highlights of the Lesion
- Dynamic Evaluation
- Summary of Polyp
- Tip of the Day
- Conclusion
Watch: https://t.co/SIWxNjyLjH
تم اپنی بکواس بند کرو تاکہ میں بولوں ۔
میں یہ کہنا چاہتا ہوں جو Gaza میں ہوا وہ act of genocide ہے جس میں 12000 بچے جن کی عمر 18 سال سے کم تھی شہید ہو گئے۔
اگر یہ امریکہ کے ساتھ ہوتا تو امریکہ کیا کرتا
Please watch & share this interview my boys Sulaiman & Kasim did about their father, Imran Khan, who has been held in solitary confinement for almost 2 years despite the UN ruling that his detention is arbitrary & unlawful. Proud Amma.
Aydin'in Didim ilçesinde sahte evrak düzenleyip
vekalet yoluyla insanların ev ve arsalarını sattıkları
iddia edilen 38 şüpheli tutuklandi. Şüphelilerin
hesaplarında 1,5 milyarlık hareketlilik tespit edildi.
آج شام ہی کسی سے بات ہو رہی تھی کہ مریم صفدر کے متعلق اس طالبہ کی بات جتنی وائرل ہو چکی ہے
کہیں یہ مصیبت میں ہی نا پڑ جائے
اور
وہی ہوا ۔۔ “طالبہ کو دھمکایا جا رہا ہے”
@MoeedNj پاکستان میں کچھ ارسطو بول رہے ہیں کہ آج یوکرین کے پاس نیوکلئیر ڈیٹرنس ہوتا تو اس طرح کمزور نہ پڑتا۔
اصل بات پر دھیان ان لوگوں کا پھر بھی نہیں گیا کہ اگر یوکرین کے پاس عوامی لیڈر ہوتا جو مغرب کے لیے کام نہ کرتا، بلکہ اپنے ملک کا سوچتا تو آج اس طرح ذلیل نہ ہوتا۔
اشتہاری مریم کی اشتہاری کارکردگی کا شاندار پوسٹمارٹم
جانیے کیسے تحریک انصاف کے منصوبوں پر اپنی تختیاں لگا کر اشتہارات چھاپے جا رہے ہیں
الیکٹرک بسیں،کسان کارڈ،ائیر ایمبولینس ،لائیو سٹاک، مزدور کارڈ،سولر پینل، سکالرشپس اور دیگر PTI کے پراجیکٹس پر مریم اشتہار چلوا دئیے