5 نئے صوبے مطلب 5 نئے وزارِ اعلی 5 نئے گورنر۔ 5 نئے سیکریٹیریٹ۔ ہر صوبے میں کم از کم پندرہ وزرا مطلب 75 نئے وزیر۔ 75 نئے چیف سیکریٹیریز۔
ہر وزیرِ اعلیٰ کی نئی 7 Series BMW۔ ساتھ چار پروٹوکول کی لینڈ کروزرز۔
مطلب 5 BMWs. اور 20 لینڈکروزرز۔
پھر ہر وزیر کی نئے گاڑی۔ کم از کم ٹویوٹا Fortuner. مطلب 75 نئی Fortuners. ہر وزیر کے ساتھ کم از کم دو پروٹوکول کی گاڑیاں مطلب 150 مزید نئی گاڑیاں۔
چیف سیکریٹیرز۔ پولیس چیف۔ ججز اور دوسرے محکمے اور اسٹاف اور اُن کی مراعات تو بالکل الگ ہی موضوع ہے۔
سادہ سا حل ہے کہ تمام اختیارات لوکل گورنمنٹ کو دیدیں۔ اربوں روپے بھی بچا لیں اور لوگوں کی مشکلات کا حل اُن کے دروازے تک بھی لے آئیں۔
مگر جب تک ہم شاہانہ اور عیاش حل نہیں ڈُھونڈیں گے ہم کیسے ثابت کریں گے کہ ہم پاکستانی اشرافیہ ہیں۔
On 01 August 2026, Security Forces conducted an intelligence based operation in general area Razmak, North Waziristan District, on reported presence of Khwarij belonging to Indian Proxy, Fitna Al Khwarij.
During the conduct of operation, due to effective engagement by own troops, five Indian sponsored khwarij were sent to hell.
However, during the intense fire exchange, Major Hafiz Ihsan Elahi (age: 34 years, resident of District Mianwali), a brave officer who was leading his troops from the front, having fought gallantly, paid the ultimate sacrifice and embraced shahadat.
Weapons and ammunition were also recovered from the killed khwarij, who remained actively involved in numerous terrorist activities against the Security Forces and Law Enforcement Agencies as well as killing of innocent civilians.
Sanitization operation is being conducted to eliminate any other Indian sponsored Kharji found in the area, as the relentless Counter Terrorism campaign under vision “Azm-e-Istehkam” (as approved by the Federal Apex Committee on National Action Plan) by Security Forces and Law Enforcement Agencies of Pakistan will continue at full pace to wipe out the menace of foreign-sponsored and supported terrorism from the country and such sacrifices of our brave soldiers further reinforce our unwavering commitment of safeguarding our nation at all costs.
پنجاب یونیورسٹی کی طالبہ سونیا فاروق کی خودکشی کی کوشش۔
20 گولڈ میڈل اور نو چاندی اور براؤن میڈل لینے والی سونیا فاروق نے خودکشی کی کوشش کیوں کی.
پنجاب یونیورسٹی کے سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے مجھے جنسی تعلقات بنانے پر مجبور کیا جا رہا تھا ۔ سونیا فاروق ۔
ہاسٹل میں سوتے ہوئے ہماری ویڈیوز بنائی جاتی ہیں
اور اسے استعمال کر کے ہمیں بلیک میل کیا جاتا ہے ثمرا بشیر
میں نے اس نا انصافی اور اس ظلم کے خلاف تین بار درخواست جمع کروائی مگر کوئی فیصلہ نہ ہوا ثمرا بشیر
پنجاب یونیورسٹی انتظامیہ نے ہم لڑکیوں کو رات کے ڈیڑھ بجے ہوسٹل سے نکال دیا۔
ثمرا بشیر
Some heroes don’t play in stadiums—they conquer the world’s highest mountains. Nirmal Purja proved that courage, discipline, and determination can make the impossible possible. Saddened by the tragic loss of Nims Dai and his fellow mountaineers on Broad Peak. May their courage continue to inspire generations. Heartfelt condolences to all grieving families.
#NimsDai #BroadPeak #MountainHeroes #Mountaineering #Inspiration
پہلا اعتراف ۔۔ دونوں جماعتوں نے تسلیم کر لیا مینڈیٹ جعلی ہے
دوسرا اعتراف۔۔ نظام کے نمبر 2 مرکزی کردار نے تسلیم کر لیا کہ ہم سے نظام نہیں چل سکا۔ تباہ ہو گیا۔
عیسی خیل: ڈاکٹر محسن کمال کا تبادلہ نامنظور انکے جانے سے ٹی ایچ کیو ہسپتال کے ڈائیلاسز وارڈ کے معملات بری طرح متاثر موصوف عرصہ پانچ سال سے ڈائیلاسز یونٹ کو بہت اچھی طرح چلارہے تھے کہ اچانک۔نا معلوم وجوہات کی بنیاد پر انکا ٹرانسفر کردیا گیا ۔
“یہ فارم 47 کی وجہ سے بیٹھے ہیں اور میں قومی اسمبلی میں فارم47 والوں کےساتھ بیٹھتا ہوں۔
میں ہر بجٹ اور قانون سازی میں فارم47 والوں کو ووٹ دیتا ہوں
میرے والد اسی فارم47 کی اسمبلی سے صدر منتخب ہوئے
میں عوام کو اُلو کا پٹھا سمجھتےہوئے ابھی تک 90 کی دہائی والی نوراکُشتی کررہا ہوں”
پاکستانی فورسز کی غنڈہ گردی بدستور جاری ہے۔ میرپور سے لوگوں کو زبردستی اغوا کیا جا رہا ہے، جبکہ نہتے شہریوں کی گاڑیاں توڑی جا رہی ہیں۔ اس ظلم پر خاموش رہنے والا ہر فرد اس ظلم میں برابر کا شریک ہے۔ تاریخ کسی کو بھی معاف نہیں کرے گی۔
#RightsMovementAJK
#BREAKING: Pakistani Military kills 12 innocent civilians while 50 other civilians injured in Mirpur of Pakistan Occupied Jammu & Kashmir in fresh firing. Look at the visuals of direct firing at protestors. Asim Munir wants to kill all innocent civilians of PoJK.
@Hammad_Azhar سر یہی حالت میانوالی موچھ کے گاؤں محمد شریف والا کے ہیں سارا سال عوام ان سے کہتی رہی ہمیں حفاظتی بند بنا دیں لیکن ان کے کان پر جوں تک نہ رینگی آج شدید دریائی کٹاؤ شروع ہے اور آبادی کو اپنی لپیٹ میں لیے ہوئے ہے ۔ یہ جو بھی آتا ہے سیلفیاں بنا کر چلے جاتے ہیں سب کا اللہ ہی حافظ ہے