تمام والنٹیئر سے گزارش ہے کہ
اپنی توپوں کا رخ قیادت کی طرف موڑیں
یہ بزدل قیادت ڈری سہمی یا کمپرومائز کیے بیٹھی عید کے بعد پنجاب میں خان کی رہائی کیلئے تحریک چلانے کا کہا تھا
مگر ابھی تک کوئی شیڈول تک انہوں نے نہیں دیا ہے
یہ مائنس ون فارمولا پر کام کر رہے والنٹیئر ہوشیار رہیں
نواز شریف نے جنرل باجوہ سے شکوہ کیا کہ مجھے کیوں نکالا۔ پھر ڈیل کرکے باہر گئے اور اسی جنرل باجوہ کو پوری مدد کرکے ایکسٹینشن دلوائی۔ پھر پورے ٹبر سمیت اسٹیبلشمنٹ کا مہرہ بنے۔ NRO ٹو وصول فرمایا۔ عوامی مینڈیٹ چوری کیا۔ اقتدار پر جابرانہ قبضہ کیا اور اب پھر سے انقلابی بننا چاہتے ہیں۔ آپ بتائیے میاں صاحب اس قوم کو کیا سمجھتے ہیں؟
کمزور کوشش سہی مگر اسرائیل پر ایرانی حملے کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہوا کہ دنیا جان گئی کہ کون کہاں اور کس کے ساتھ کھڑا ہے۔ مسلمان ملکوں کے حکمرانوں کو بے نقاب کر دیا۔
آواز اٹھائیں 🚨
سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو بیماری کے حالت میں death cell میں رکھا گیا ہے، گناہ صرف عمران خان اور پاکستان سے وفاداری۔
لیڈرشپ اور لیگل ٹیم سے درخواست ہے عمر سرفراز چیمہ کےلئے فوری عدالت سے رجوع کریں۔ عمر چیمہ کا میڈیکل چیک اپ بھی نہایت ضروری ہے
پہلے پشین اور اب چمن میں ایک ہی دن میں بلوچستان میں Pti کا دوسرا بڑا جلسہ شیر پاکستان سے عوام کی محبت کا ثبوت دے رہا ہے۔
آج سےپہلے اتنی عوام کسی کےلئے نہیں نکلی جب شیر پاکستان خود ہوں گے تو پورا ملک جام ہو جائے گا۔ ان شاءاللہ
الرٹ 🚨
عمر سرفراز چیمہ کو ڈیتھ سیل میں رکھا ہے, شدید قسم کا تشدد ہو رہا ہے, وہ اندر ہی اندر سے ختم ہو رہا ہے۔۔
سب لوگ اس پر اواز اٹھاۓ۔۔ اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ وائیرل کریں۔۔
ہمارے 20 بندے ہندوستان نے مارے دئیے اور مذاق بھی اڑایا۔ ہم نے ستو پی لئیے۔ ایران کے 6 لوگ مارے گئے۔ اور انہوں دنیا کی سب سے بڑی طاقتوں کو جواب دیا ہے۔
ہمارا ایک مجاہد اعظم راحیل شریف 67 سال کی عمر میں سعودی عرب میں اسلامک آرمی کو کمانڈ کر رہے ہیں وہ بھی غائب ہیں
اسرائیل اور اسکے مغربی اتحادیوں کو سوچنا چاہئیے کہ ایران کے دفاعی میزائل حملوں پر صرف فلسطینی نہیں بلکہ مسلمانوں کی ایک بڑی اکثریت خوش کیوں ہے؟ اکثر مسلم ممالک کے حکمرانوں کے گول مول بیانات انکے عوام کے جذبات کی ترجمانی نہیں کرتے، پاکستان کے عوام کی اکثریت فلسطینیوں کے ساتھ ہے
پاکستان کو کسی صورت ایران پر حملے میں استعمال نہیں ہونا چاہیے۔ چند ٹکوں کے عوض اگر آپ نے ایران کے خلاف ائیر سپیس دی یا کوئی اور باریک کاروائی کی تو یہ پاکستانی قوم کے مفادات کا سودا ہوگا۔ ایران ایک ہمسایہ ہے کسی صورت ہمیں اس پر حملے کا حصہ نہیں بننا۔
عمران خان آج وزیراعظم ہوتے تو کسی صورت ائیر سپیس یا کسی اور طریقے سے ایران کے خلاف پاکستانی زمین یا فوج استعمال نہیں کرنے دیتے۔
یہ ہے وہ حیوان پولیس اہلکار جو کراچی ٹرین میں عورت پر تشدد کر رہا تھا، سوشل میڈیا پریشر کی وجہ سے گرفتار ہوگیا
ایک بار دل کی گہرائیوں سے لعنت بھیج کر ثواب دارین حاصل کریں 🖐
ایئرپورٹ پر چھوٹے بچے کو بالوں سے پکڑ کر زمین پر پھینکنے کا واقعہ دیکھا تو مجھے افسوس ہوا کہ میں ادھر کیوں نہیں تھا اگر میں اُدھر موجود ہوتا تو اُس پولیس والے کو اپنی موجودگی کا احساس دلاتا۔۔۔۔
عمران ریاض خان
https://t.co/P7LXvyW82K
اگر حکومت میں آکر فوج میرا راستہ روکے گی تو میں عوام کے پاس جاؤں گا۔
2012 میں مُرشد کا دیا گیا ایک انٹرویو، اور آج عمران خان نے اُس بات کو بالکل ٹھیک ثابت کیا