(ٹویٹر ریفرنڈم)
عمران خان کو رہا کرو ، کتنے پاکستانی اس بات کے ساتھ کھڑے ہیں ؟؟
اس ٹویٹ پر آنے والی " ریٹویٹ " سے اندازہ ہو جائے گا.
#PTIFundraisingTelethon
Pakistan's former prime minister Imran Khan, only person featured in The Economist, whose article crosses 10 Million+ views in 2 Days.
#Pakistan#ImranKhan
اس وطن کے لیے اس قوم کے لئے وہ جو کر سکتا تھا اس نے کیا اب قوم کی باری ہے ملک کے اور ملک بچانے کے لیے جہاد لڑنے والے کے لیے کچھ کرنے کی
#ReleaseImranKhan
دور چھوٹا تھا لیکن تاریخی تھا۔
احساس پروگرام، صحت کارڈ، لنگر خانے، پناہ گاہیں، روزگار، امن انصاف اور عالمی سطح پر ملک کی عزت
#ImranKhanNeedsJustice#PTIOfficial
مختصر دور تھا کپتان کا مگر بے مثال تھا ریاست ماں کا کردار ادا کررہی تھی لیکن چند ملک و قوم دشمنوں کو یہ پسند نہ آیا پھر ایک سازش کی گئی عمران خان کی حکومت ختم کردی گئی اور آج سولہ ماہ بعد ملک کی معیشت تباہ قیامت کا سماں عوام رو رہی ہے ہر گھر سے ایک ہی آواز #نیازی_تیرے_باج_قیامت_اے