سپریم کورٹ کے تاریخی ملازمین بحالی فیصلہ خاتون اساتدہ کی خوشیاں دیکھنے سے تعلق رکھتی ہیں طلباء و طالبات سمیت ساتھی ٹیچرز کی جانب سے پرتپاک خیرمقدم برطرف خواتین نے چار ماہ کی طویل پر امن جدوجہد میں ہراول دستے کا کردار اداکیا اور معاشرے میں ایک مثالی تحریک کی مثال قائم کی
سولا ہزار ملازمین کی بحالی تاریخ ساز فیصلے کی دھوم انٹرنیشنل میڈیا پر بھی کمزور طبقے کے حقوق کا دفاع بڑا فیصلہ قرار 17 اگست کو عوام بول جائے گی مگر 17 دسمبر کو فیصلہ تاریخ میں ہمیشہ سنہرے الفاظوں میں یاد رکھا جائے گا ملازمین خاندانوں کی خوشی ہے کہ کم ہونے کا نام نہیں لے رہی .
شکر الحمدالله سپریم کورٹ کے سوموٹو ایکشن پر بحال ملازمین کی مختلف اداروں میں جوائننگ شروع تاہم بہت سے ادارے اور کمپنیوں کی مینجمنٹ نے فیصلے کی تشریح کیلئے قانونی مشاورت میں مصروف
بحال ملازمین کا عدلیہ وحکومت کے ساتھ اظہار تشکر سولا ہزار ملازمین پرامید کے جلد از جلد تمام ملازمین حکومت کی خصوصی دلچسپی اور عدالتی فیصلے کے تحت کہ حکومت ملازمین کو جو ریلیف دینا چاہیے دے سکتی ہے پر عملدرآمد کرائے گی اور ملازمین اہنی اپنی سیٹوں پر جوائننگ بغیر تعطل ہوجائے گی
شکر الحمدلله وزیراعظم عمران خان اٹارنی جنرل اور بحال ملازمین سے مشاورت کرنے والے وفاقی وزیر علی محمد خان ہرویز خٹک اظہار تشکر حکومت کا سیاسی تفریق سے بالاتر نچلے طبقے کی حمایت کا فیصلہ تاریخی میڈیا اچھے اقدام کو سراہے یہ حکومت کی مقبولیت کا ٹرن پوائنٹ بنے گا
ریٹائرمنٹ عمر کو پہنچنے والے برطرف ملازمین نے سوچا نہیں ہوگا کے ان کو انتہائی سرد راتیں شاہراہ دستور پر کھلے آسمان تلے گزارنا ہونگی ان کی بہنیں مائیں روٹی اس طرح کھانا پڑے گی کیا آئین و قانون نچلے طبقے کو تحفظ بھی نہیں دےسکتا قائد تحریک اسد مغل اپنے ساتھیوں کی حالت زار پر غم زدہ