"عمران خان نے مجھے کہا کہ جب سامنے بادل آ جائیں تو اپنی اڑان اور اوپر رکھو ۔ عمران خان بے خوف انسان ہے " سابق بھارتی کرکٹ کپتان سارو گنگولی
#ImranKhan
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
@SYahyaHussaini@TalatHussain12@TheRealPCB Congratulations to this new guy . He might deserves. But Bismillah Khan scored 1600 runs in this season once again ignored
سابق کپتان سرفراز احمد نے پاکستان کرکٹ بورڈ کی میٹنگ میں بڑا مطالبہ کردیا رپورٹ کے مطابق سرفراز احمد نے پی سی بی کی میٹنگ میں اس بات پر زور دیا اور پاکستان کرکٹ بورڈ سےمطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ مجھے سمجھ نہیں آرہا ہے کہ آخر ایسی کیا وجہ تھی کہ ون ڈے کے کامیاب کپتان محمد رضوان کو کپتانی سے ہٹاکر شاہین آفریدی کو کپتان بنایا گیا جو ہرلحاظ سے غلط فیصلہ تھا 2027 ون ڈے ورلڈ کپ کیلئے ابھی سے محمد رضوان کو کپتان بنایا جائے وہ اس ٹیم کو آگے لیجانے کی صلاحیت رکھتے ہے اس سے بہتر کپتان آپ کے پاس موجودہ ٹیم میں نہیں ہے
#PakistanCricket #cricket #T20WC2026
Another War seems World War III , War is base of havoc , catastrophy , Pakistan shall stop it's war with Afghanistan in such situation and proceed dialogue.
#War_not_Solution_lets_peace_prevail