@HassanAyub82 جب عدالتیں بکتی ہو اور ان عدالتوں میں بیٹھےججز کے نام پر کٹھ پتلیاں ہو تو پھر فرشتہ صفت انسان کرپٹ،بدبودار وناپاک ہوجاتاہے۔بچو!ان گھٹیاجرنیلوں کی عدالتوں کاکوئی وقعت نہیں اصل میں بندہ عوامی عدالت میں صادق وامین ہونا چاہیےاوروہ بندہ عوامی عدالت میں پاک ہے جن کی طرف آپ کا اشارہ ہے۔
@GFarooqi بی بی! تیرے جھوٹے سرویز کا کیا ہوا؟؟ وہ والا کام تو اچھی طرح کرو پھر ان معاملوں پر بات کرنا کیونکہ تو نے مسلم لیگ کو جو سیٹیں جتوانی ہے۔فورا اس کام پر دھان دو۔۔۔
@GFarooqi جھوٹی ڈائن!عمران خان مذاکرات کے لیےتیار تھے اور ہے لیکن پہلےشفاف انتخابات اور فوج کا سیاسی میدان سے دور ہونا ہے لیکن یہ ناپاک گند اس کو جمہوری عمل سے باہر کرنے اور باریاں لینے پر تلے ہوئے ہے نا تو عمران خان کوئی بزدل شریف اور بیماری ہے جو اس کے پیر چاٹے گا بللکہ آزاد شخص ہے۔
@HassanAyub82 فکر نہ کرو!! یہ دائروں کا سفر ہے!!!!! کل کو آپ کی یہ تحریر خود آپ پر الٹ ہوکر آپ کی موت بنے گی۔یاد رکھنا!!!!
اور یہ بتانا کہ تاحیات نااہلی والا بوٹ پالش کرنے پر اہل ہوا ؟؟
@moona_sikander یہ تیرے خط تری خوشبو یہ تیرے خواب و خیال
متاع جاں ہیں ترے قول اور قسم کی طرح
گذشتہ سال انہیں میں نے گن کے رکھا تھا
کسی غریب کی جوڑی ہوئی رقم کی طرح !!
@moona_sikander لیکن یہ تودھوکہ ہوا نا۔۔پتہ ہےہمارے معاشرے میں اکثر60 سالہ آدمی چھوٹی لڑکی یا40 سالہ عورت18 سالہ لڑکے سے بات کرتی ہے تو ان کو باتوں
میں اتنا پھنسا لیا جاتا ہے ک�� بات بھاگنےتک آجاتی ہے اور جب بھاگتےہیں توجب چہروں کودیکھا جاتا ہے تو moye moye!پس اتنا بیان کروجتنا ہو!نو اور کانفڈنس
@moona_sikander لیکن فرض کو تو ٹالنا گناہ ہے😇 نوافل کو کرنا باعث ثواب لیکن چھوڑنا باعث گناہ نہیں ہے۔اس لیے محبت میں نوافل ہوتی ہے چاہے اگر محبوب کو خوشی دے تو نوافل بل ثواب لیکن تم خوشی نہ دو تو نوافل بل گناہ نہیں ہوتا۔
@moona_sikander نہ ہوان پہ میراجو بس نہیں،کہ یہ عاشقی ہے ہوس نہیں
میں انھی کا تھا میں انھی کا ہوں،وہ میرے نہیں تو نہیں سہی💕
ویسےآپ وہ مونا اسکندر جس کی ایک اورaccount تھی؟میرے خیال میں وہ ہےکیونکہ وہی چیزیں جو وہاں پر ہوتی تھی وہ یہاں بھی؟میں تو اسaccount پر بلاک ہوا ہوں کیا وہ سسپڈ ہوچکی ہے؟
@moona_sikander بالکل! سیاسی نظریات کو ذاتیات سے دور رکھنا چاہیے۔سیاسی نظریات تو بدلتے رہتے ہے لیکن پھر رشتے کبھی نہیں جڑتے🙄سیاسی نظریات کو احترام دینا چاہیے۔ابھی دو دن پہلے پشاور میں باپ نے نظریاتی اخت��اف کے بل بوتے پر اپنے بیٹے کو قتل کردیا😥 کیا یہ ہماری سیاست اور نظریاتی اختلاف ہے؟؟