حماس بیوروچی�� اسماعیل ہنیہ کی ترک انادولو ایجنسی سے گفتگو:
اسرائیل جنگ بندی پر راضی نہیں ہوا، اور وہ کیا چاہتا ہے کہ اپنے قیدیوں کو واپس لے اور پھر جنگ دوبارہ شروع کرے، جو کبھی نہیں ہوگی۔
رفح پر حملے کے حوالے سے واشنگٹن کا موقف دھوکہ ہے اور ہم امریکیوں اور اسرائیلیوں کے درمیان اس تبادلے کے جال میں نہیں پھنسیں گے۔
پارلیمنٹ میں جو پی ٹی آئی کرے گی، اس کا مقصد پنڈی والوں کو سنانا ہےاور بشری بی بی کی صحت کے بھی کوئی اشوز نہیں ہیں، یہ صرف relevant رہنے کیلئے ہے
عمر چیمہ نے تو صحیح دھلائی کردی 😂😂
قاتل پی ٹی آئی، قاتل پی ٹی آئی
نارووال کے حلقے PP 54 میں پی ٹی آئی کارکنوں نے مسلم لیگ ن کے بزرگ کارکن کو سر میں ڈنڈا ماردیا. محمد یوسف زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگیے
میں آپ کو انفارمیشن کی بنیاد پر بتارھا ھوں کہ بشری بی بی کو صحت کا کوئی مسئلہ نہیں،لیکن پی ٹی آئی کے پاس سیاست کرنے کو اس وقت کوئی اور بات نہیں تو وہ اس پر سیاست کررھے ھیں.عمر چیمہ
عمرانڈوز کو سمیت پی ٹی آئی ہر طرف سے لعنتیں سمیٹنے کا سلسلہ جاری وساری ہے
حکومت تو تردید کررہی ہے لیکن میری خواہش ہے کہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو توسیع دے دی جائے،اگر یہ سچ نہیں ہے تو اسے س�� ہونا چاہیے، حکومت اس پر کام کرے اور آئینی ترمیم کردیں،یہ میں قاضی صاحب کی محبت میں کہہ رہا ہوِں، حسن ایوب خان
فوج کیخلاف بھونک بھونک کر اقتدار نہیں مل سکتا, بغیر قبولیت اقتدار چل نہیں سکتا. عمران نیازی آرمی چیف پر براہ راست حملے کررہا ہے، اور کہہ رہا ہے کہ مجھے دوبارہ گود لو، اقتدار پر بٹھاؤ، مخالفین کو ختم کرو تو فوج ٹھیک ورنہ فوج بُری ہے. عمران نیازی وہ شخص ہے جسے عزت راس نہیں آئی.
یوتھیوں کی تشریف آوری سے دھواں نکالنے والی ویڈیو ۔۔۔
ایم این اے وسیم قادر ، میاں نواز شریف زندہ باد کے نعرے لگوا کر کارکنوں کا جوش بڑھاتے ہوئے ۔۔۔
وسیم قادر پی پی 149 اور این اے 119 میں اپنے محاذ پر موجود ۔۔۔
تو ناظرین جب رانا ثنااللہ نت ھاؤس پرویزالہی کو وزارت اعلیٰ کی آفر دینے پہنچے تو مونس کو ایک کرنل کی کال آئ اور مؤنث نے صرف اتنا کہہ کر وہ میٹنگ ختم کر دی کہ تُسی جا سکدے او ساڈی گل ہو گئی اے لیکن زرائع کے مطابق وہ کال فیک تھی
پھر مونس اسپین بھاگ گیا اور پرویزالہی جیل میں 😂
🔴 حماس کے پولیٹیکل بیورو کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کا ترک صدر کو خرا ج تحسین
❝فلسطینی کاز پر صدر ایردوان کا بیان ترک عوام کے ضمیر کی عکاسی کرتا ہے، جو فلسطین کو اپنے کاز کے طور پر دیکھتے ہیں اور غزہ میں ظلم کے خلاف کھڑے ہیں۔