تین لوگوں سے میری بات ہوئی جنہوں نے بتایا کہ پیسے مانگے گئے ہیں مگر چونکہ انتظامیہ بات بات پہ کاروبار سیل کر دیتی ہے اس لیے وہ اپنا اپنے کاروبار کا نام نہیں بتا رہے
امن آباد ماڈل بازار کے تقریباً چھ تاجروں سے میری گفتگو ہوئی جن میں سے متعدد افراد نے مجھے بتایا کہ ہم سے بھی 60 60 ہزار روپے وصول کیے گئے تھے ایک شخص رقم لینے آیا تھا اور جب ہم نے اس سے استفسار کیا تو اس نے کہا کہ تمہاری دکان سیل کر دی جائے گی
جب میں نے تاجروں سے گزارش کی کہ میں آپ کے پاس آتا ہوں آپ اس معاملے پر مجھے انٹرویو دے دیں تو ایک بھی تاجر آمادہ نہ ہوا سب نے یہی کہا کہ ہم ایسا نہیں کر سکتے کیونکہ ہمیں دھمکیاں دی گئی ہیں کہ تمہاری دکانیں مسمار کر دی جائیں گی
ایک تاجر نے کہا کہ میری دکان میٹرو لائن کے بالکل سامنے واقع ہے اگر میں نے زبان کھولی تو یہ لوگ میری دکان گرا دیں گے اور اس جگہ میٹرو کا پل تعمیر کر دیں گے
ایک اور دکاندار نے کہا کہ میری اس بازار میں دو دکانیں ہیں وہ لوگ اس قدر بااختیار ہیں کہ کسی بھی بہانے میری دکانیں ضبط کر سکتے ہیں یا مجھے بازار سے بے دخل کر سکتے ہیں
کوئی ایک بھی تاجر مجھے انٹرویو دینے پر رضامند نہ ہوا
البتہ اسی بازار کے صدر کی ایک ویڈیو سامنے آئی جس میں وہ بتا رہے ہیں کہ یہ بازار مریم نواز نے تعمیر کروایا تھا مگر اسی ویڈیو میں وہ یہ بھی کہتے ہیں کہ کوئی نجی شخص رقم وصول کر رہا تھا
اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ اگر وہ واقعی ایک نجی شخص تھا تو اسے یہ اختیار کیسے حاصل تھا کہ وہ کسی کی دکان سیل کر سکتا تھا
اس حکومت کے خوف اور ہراس کے باعث صرف ایک ہی شخص لب کشا ہوا ہے
اللہ تعالیٰ اس کی حفاظت فرمائے
بریکنگ نیوز 🚨عادل راجہ کا تہلکہ خیز انکشاف۔طاقتور لوگوں کے پاؤں تلے سے زمین نکل گئی 🔥🔥
متحدہ عرب امارات نے بڑا فیصلہ کرلیا، ہر طرف کھلبلی مچ گئی۔ پاکستان کے طاقتور لوگوں کی جائیدادیں ضبط کرنے کا پلان بنا لیا۔ جن میں پاکستان کے سابق جرنیل، ہائی پروفائل کریمنل، زرداری فیملی، میاں منشاء، شریف خاندان، ملک ریاض، سابق چیف جسٹس فیض عیسیٰ، مبشر لقمان، اے آر وائی کے مالک سلمان اقبال اور دیگر شخصیات بھی شامل ہیں۔ ان کرپٹ عناصر کی کھربوں روپے کی پراپرٹیز دوبئی میں ہیں۔ ان سب لوگوں کی دولت سے دوبئی کے تباہ شدہ انفراسٹرکچر کو دوبارہ سے تعمیر کیا جائے گا۔ پاکستان کو باقاعدہ اس فیصلہ سے آگاہ کردیا گیا ہے۔ قوم کی دولت لوٹی تھی کہ عیش وعشرت کریں گے اگلوں نے حلق سے پکڑ کر دبوچ لیا ہے۔
عمران خان کا رتبہ ولی جتنا ہو چکا ہے۔۔۔۔
بلکہ اگر میں یہ بولوں کہ خان صاحب وقت کے ولی ہیں
تو یہ بات غلط نہ ہوگی
بے شک عمران احمد خان نیازی وقت کے ولی ہیں۔۔۔۔
فی دوکاندار نے 60000 روپے دیے ہیں اپنی جیب سے لوگوں نے بنایا ہے کیونکہ ادھر میری بھی شاپ ہے مینے بھی 60000 روپے دیے ہیں جو نہی دیتا تھا دوکان سیل کر دیتی تھی انتظامیہ اور پبلکسٹی مریم نواز اپنی کر رہی
پی ٹی آی ، کسی کے کام نہ آی :
عمران خان نے اپنی مثال تو دنیا بھر کے لیے پیش کر دی اور تاریخ میں اپنا نام لکھ دیا مگر اسکی پارٹی کے لوگ ، سوائے چند بہادروں کے، ایک پھٹا ہوا ڈھول ثابت ہوے، سب کاغذی شیر ، اور فوجی جنتا نے اکثر کو دھونس ، دھاندھلی اور پیسے سے قابو کر لیا - یہ لوگ اچانک بغیر کسی جدوجہد کے، کچھ نعرے لگا کر آئے اور بغیر کچھ کیے , بک گئے -
یہ ثابت ہو گیا خان اور عوام ایک ہیں اور ایک رہیں گے باقی سارا کچرا نہ خان کے کام کا ہے اورنہ فوجی ہی انکو استعمال کر سکتے ہیں کیونکہ یہ لوگ مٹی کے مانو ہیں یعنی عھدے لینے کو تیار، احتجاج کرنے سے فرار -
جو لوگ خان کے نام کو استعمال کرکے عھدوں پر آ گئے وہ فوج کے لیے کیا کر سکتے ہیں کیونکہ انکو خان کی پارٹی کے ایک فی صد لوگوں کی حمایت بھی حاصل نہیں - وہ خوف اور ڈر سے اس نظام کا حصّہ بن گئے ، بلکے ایک اضافی بوجھ بن گئے ، اور اس نظام کے ساتھ ہی سیاسی قبرستان میں دفن ہو جایئں گے -
خان کو ایک نئی پارٹی کھڑی کرنی ہے جو تیار ہے مگر ایسی دو نمبر نہیں ہوگی -
پاکستانی قوم کو بہت بہت مبارک ہو۔۔
درباری مولوی طارق جمیل کی یاداشت واپس آ گئی۔
پاکستان کے حق میں بڑا بیان دیدیا اور پاک آرمی کو دنیا کی نمبر 1 آرمی قرار دیدیا۔
میری نظر میں اسکی دو وجوہات ہیں
1: ﷲ نے عمرانی گمراہی سے نکال لیا۔
2: یقین ہوگیا کہ @ImranKhanPTI کبھی رہا نہیں ہونا
نواز شریف کو سیاست دان نہیں مانتا، وہ اپنے مقصد کے لئے 2 سال میرے ڈرائیور بنے رہے
بھٹو کا دور، میرے لئے، جنرل مشرف کے دور سے زیادہ آمرانہ تھا
سینئر سیاست دان جاوید ہاشمی کے نواز شریف اور ذوالفقار بھٹو سے متعلق سنسنی خیز انکشافات
نلتر جھیل پنجاب میں ڈوبنے والے بچے کی ویڈیو ہے۔گھر والوں نے رونا دھونا شروع کر دیا تھا۔ایسے میں اللہ کے حکم سے موت سے بچانے والی پنجاب کی ایک سیّاح لیڈی ڈاکٹر اور انکے شوہر نے اس بچے کو طبی امداد بہم پہنچا کر جان بچائی۔
خراج تحسین کا حق دار ہے یہ جوڑا۔
جیو انسانیت کی خدمت کیساتھ
عمران احمد خان نیازی ضرور رہا ہوں گے
ان شاء اللّٰہ
میرا دل بول رہا ہے کہ خان صاحب ضرور رہا ہوں گے اور اس ملک کی باگ دوڑ اپنے ہاتھ میں لیں گے۔۔۔۔
ان شاء اللّٰہ
🚨موجودہ نظام کا کتنے دن اور چلے گا⁉️
عمران خان سے معافی کون مانگے گا❓اور فیلڈ مارشل کی آپشنز‼️🔥
عمران ریاض صابر شاکر اور شہزاد اکبر کی لندن میں طویل نشست‼️ https://t.co/OngZl4h7Zr
کیسا وزیراعظم لگایا ہے جسے نہ شعر پڑھنا آتا ہے نہ MoU کی شقیں یاد رہتی ہیں۔
ایران کے بیلسٹک میزائلوں کو MoU شامل کر دیا۔ وہ کام کیا جس کی جرآت ڈونلڈ ٹرمپ کو بھی نہ ہوئی۔
شہباز شریف نے ایک بار پھر بلنڈر ماردیا۔۔۔
ایرانی وزیرخارجہ کے سامنے صدر کو چھتری دینے سے انکار
میں خاکی چھتری کو نہیں چھوڑ سکتا اس کے پیچھے مہر لگی ہے، اب آپ کو یہ چھتری کالی نظرآئے گی۔
ایٹمی ریاست کے وزیر اعظم کو نہیں معلوم کہ پروٹوکول کیا ہوتا ہے۔ وہ نہیں جانتا کہ اس کی کرسی کہاں ہے۔ اسے پہلے مہمان کو بٹھانا چاہیے۔ وہ اپنی کرسی کی طرف اشارہ کر کے کہہ رہا ہے کہ میری کرسی پر بیٹھو۔ یہ عزت نہیں، یہ جہالت ہے۔
سید ثمر عباس: @SammerAbbas
1- اپنا پورا شجرہ نسب یہاں لگاؤ 1446 سال کا۔
2- اپنا ڈی این ٹیسٹ یہاں لگاؤ جس سے یہ ثابت ہو کہ آپ کے آگے پیچھے کا ڈی این اے حجاز کے قبیلہ قریش کے بنی ہاشم سے ملتا ہے۔
میرا آگا پیچھا تو یہ ہے جو بلھے شاہ نے کہا اور مُجھے اس پر فخر ہے: 👇
بلھا کیہ جاناں میں کون
نہ میں مومن وچ مسیتاں
نہ میں وچ کفر دی ریتاں
نہ میں پاکاں وچ پلیتآں
نہ میں موسٰی، نہ فرعون
بلھا کیہ جاناں میں کون
نہ میں اندر وید کتاباں
نہ وچ بھنگاں، نہ شراباں
نہ وچ رِنداں مست خراباں
نہ وچ جاگن، نہ وِچ سون
بلھا کیہ جاناں میں کون
نہ وچ شادی نہ غمناکی
نہ میں وچ پلیتی پاکی
نہ میں آبی نہ میں خاکی
نہ میں آتش نہ میں پون
بلھا کیہ جاناں میں کون
نہ میں عربی نہ لاہوری
نہ میں ہندی شہر نگوری
نہ ہندو نہ ترک پشوری
نہ میں رہندا وچ ندون
بلھا کیہ جاناں میں کون
نہ میں بھیت مذہب دا پایا
نہ میں آدم حوّا جایا
نہ میں اپنا نام دھرایا
نہ وِچ بیٹھن، نہ وِچ بھَون
بلھا کیہ جاناں میں کون
اوّل آخر آپ نوں جاناں
نہ کوئی دوجا ہور پچھاناں
میتھوں ہور نہ کوئی سیانا
بلھا! اوہ کھڑا ہے کون
بلھا کیہ جاناں میں کون