اَلسَلامُ عَلَيْكُم !!
اُولٰٓئِك الَّذِیۡنَ حَبِطَتۡ اَعۡمَالُھُمۡ فِی الدُّنۡیَا وَ الۡاٰخِرَۃِ ۫ وَ مَا لَھُمۡ مِّنۡ نّٰصِرِیۡنَ
یہ وہ لوگ ہیں جن کے اعمال دنیا اور آخرت میں غارت ہوچکے ہیں ، اور ان کو کسی قسم کے مددگار نصیب نہیں ہوں گے
#صبح_بخیر_زندگی
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما مہر محسن سنپال ایڈووکیٹ کی شادی کی تقریب خصوصی شرکت ایم پی اے سید عباس علی شاہ صاحب ،میاں عامر حسنین سہو صاحب صدر پاکستان تحریک انصاف میاں چنوں
I have asked CM Punjab to set up tents for people sleeping on footpaths and provide them food until the Panah Gahs (shelters) are built, as the weather is turning increasingly cold. Peshawar and Karachi spots also being located.
چوہدری جمشید شوکت
ہمارے ضلعے کا صدر ایک محنتی پڑھا لکھا اور پارٹی سے محبت کرنے والا نوجوان ہو اور ہمارے پاس آپ سے بہتر کوئی چوائس نہیں بھائی ہماری سب کی خواہش ہے آپ ضلعی صدر کے لئے پارٹی کو درخواست دیں
2 سال قبل فوت ہونے والے ڈاکٹر کو سِندھ حکومت نے تھر میں تعینات کردیا ۔
عوام کا برا حال ہے ، بھوک اور پیاس سے ، اور بیماریوں سے مررہی ہے ، مگر ان کا بھٹو ابھی بھی زندہ ہے ۔۔
#ShamePPP