سیلاب سے جتنی تباہی ہوئی ہے مین سٹریم میڈیا کو دو تین مہینے اس تباہی کے متعلق نان سٹاپ خبریں چلانی چاہئیں سوشل میڈیا پر لوگ انفرادی طور پر حکومتوں پر پریشر ڈالیں بار بار ٹویٹس کریں تاکہ انکی بے حسی اور بے عملی میں کمی آئے
مدینہ منورہ بارشوں کا سلسلہ جاری۔ جنت البقیع کا مقدس قبرستان۔ جہاں 10 ہزار یاران مصطفیٰ آرام فرما ہے
قبرستان بارش کے پانی سے ڈوبنے لگا
اللہ تعالیٰ رحم فرمائے
2019 اسلام آباد ھائیکورٹ –میں اورمیرابھاٸ protective bailکیلئے پیش ھوۓ ،معززعدالت نےھمارامذاق بھی اڑایا،ضمانت بھی نہیں دی
2022 اسلام آبادھائیکورٹ –عمران خان پیش نہیں ھوۓ ،جج کو دھمکیاں دینے کے الزام میں اُسی معزز عدالت نےحفاظتی ضمانت عطاکردی
اعتراض اورسوال بدلتے رویوں پر ھے
پاکستان کامطلب کیا
لاالہ الااللہ
عمران جیسےفراڈیے،مذہب فروش منافق کےلۓیہ نعرہ نہیں لگاناچاہئیے۔
اس فسادی کےلۓ صرف یہ نعرہ لگناچاہئیے۔
قوم کےبچےنہ مروا
اپنےبچےواپس لا
سابق صدر آصف علی زرداری کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ "جنکا نام عظیم جج کے حوالہ سے پوری دنیا میں مثال بنے گا" نے یہ کہہ کر ضمانت نہیں دی تھی "ملزم موجود نہیں" آج اسی عدالت نے عمران خان کو پیش ہوئے بغیر حفاظتی ضمانت دے دی
خدا کا نام ��یں
جسے دیکھو شہباز گل کی ویڈیو لگا رہا ہے عمران شیطان پر لکھ رہا ہے اگر تھوڑی سی انسانیت باقی ہے تو سیلاب زدگان کی فکر کر لیں، ان کے گھر بہہ گئے ہیں پیارے بچھڑ چکے ہیں، مدد کے لیے آپ کی راہ دیکھ رہے ہیں
جتنےخوفناک اور ناقابلِ برداشت ناقابلِ قبول بجلی کے بل آئےہیں عوام کے اس ماہ کے؛ انصاف کی بات کریں تو لوگوں کو بجلی بل ادا کرنے سے اجتماعی انکار کر دینا چاہیے! یہ ظلم ہے غریب اور مڈل کلاس عوام پر۔ کمرشل کے بل ایسے کہ خدا کی پناہ۔ لوگ کاروبار بند ہونیکی دُہائیاں دے رہے۔ احساس کریں!
نیلسن مینڈیلا 22 سال جیل میں رہا مگر وہ گرفتاری کے ڈر سے کبھی بھاگا نہیں مگر ہمارا فتنہ انقلابی تو ہر بار ہی پچھلا دروازہ پکڑ کر بھاگ جاتا ہے ان لوگوں نے تو ابھی تک ٹینکوں کے سامنے بھی لیٹنا ہے انقلاب بھی لانا ہے ابھی سے بھاگ رہے ہیں
عمران خان آدھی رات کولوگوں کواپنی خاطرنکلنے پرتومجبورکرسکتےہیں لیکن کئی ہفتوں سےجنوبی پنجاب سیلاب متاثرین سےملاقات کیلئےخودکیوں نہیں نکلے؟جلسوں کےشیڈول توخوب نکلتےہیں کیاسیلاب متاثرین کیلئےایک دن کا شیڈول نہیں نکل سکتا؟اسلام آباد لاھور کی elite supportکب خان صاحب سےیہ سوال کریگی؟