حقیقی عالم ،صرف دین کی درست تشریح ہی نہیں کرتے ، ان صاحبان بصیرت کی نگاہ وہاں تک دیکھ لیتی ہے جس کا بڑے بڑے کرداروں کو بھی اندازہ نہیں ہوتا ، خالصتان کے متعلق کئی سال پہلے کیا جانے والا ڈاکٹر اسرار احمد ( رح )کا چشم کشا تجزیہ
شام کے دارالحکومت دمشق کے مضافاتی علاقے میں نواسی رسول ﷺ حضرت سیدہ زینب رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے مزار پر انوار کے قریب دھماکے میں 6 افراد جاں بحق اور 26 زخمی ہوگئے ہیں ، امیر تحریک لبیک یارسول اللہ ﷺ پاکستان کے حافظ سعد حسین رضوی سمیت دیگر اکابرین امت کی جانب سے مزمت !!!
حقیقت!! افغانستان میں بچی ساتھ زیادتی ہوئی تو مجرموں کو بچی کے سامنے سزا دی گئی، دوسری طرف پاکستان میں جج کی بیوی نے بچی کی جان لے لی، وہ جج کی بیوی آج بھی آزاد ہے۔
@ImranKhan_Force@KhanMobeena جناب محترم اپ کی حکومت میں ثانیہ ساہیوال ہوا اپ نے اس پہ کیا کیا اج اپ جھوٹے لیکچر دے رہے ہو بغیرت جب اپ وزیراعظم تھے یہ سب ظلم اس وقت ہوا تھا اپ کے کہنے پہ سیدھی گولیاں چلائی گئی ویڈیو دلیل اور ثبوت کے ساتھ اج اپ منافقت دکھا کے جھوٹی ہمدردی حاصل کر رہے ہیں
@ImranKhan_Force@KhanMobeena کیا خان صاحب منافقت کر رہے ہو اور جب اپ فرعون کے نشے میں تھے پاور میں اس وقت کیا یہ انسان نہیں تھے کیا یہ پاکستانی نہیں تھے روزے کی حالت میں پی ٹی ائی کی پنجاب حکومت میں نے ان پہ سیدھی گولیوں کے وار کی اور کئی جانیں ضائع کی اور اج اپ ہمدردی کا لیکچر دے رہے بے شرم جھوٹا
@ImranKhan_Force@KhanMobeena یہ سب ظلم اپ کی حکومت میں ہوا تھا اس وقت اپ سوئے ہوئے تھے کیا یہ مسلمان نہیں تھے کیا یہ انسان نہیں تھے اپ کا ورکروں نے یہ سب کچھ کیا اپ حالہ شیلی دے رہے ہیں کہ تھمب اچھے کر رہے ہو اور کرو
@ImranKhan_Force@KhanMobeena جب اپ پاور کے نشے میں تھے تو اپ نے پنجاب حکومت کو ارڈر کیا تھا کہ ان کو سیدھی گولیاں ماری جائیں کیا یہ پاکستانی نہیں تھے کیا یہ انسان نہیں تھے روزے کی حالت میں اپ نے ان پہ اتنا ظلم کیا ہے کہ اج اگر ہم ویڈیو اور تصویریں انٹرنیٹ پہ ڈالتے تو ہمیں کاؤنٹ بند کرنے کی وارننگ دی جاتی ہے
@ImranKhan_Force@KhanMobeena منافق اعظم جب آپ پاور میں فرعون بنے ہوئے تھے اس وقت اپ کی حکومت میں ہر قسم کا ظلم کیا گیا اتنا ظلم کیا گیا کہ اج ہم تصویریں اور ویڈیو اگر ٹیوٹر پہ ڈالتے ہیں تو ٹیوٹر والے ہمیں وارننگ دیتے ہیں اج بھی ہزاروں ویڈیو اور تصویریں موجود ہیں جو اپ نے ٹی ایل پی والوں کے ساتھ ظلم کیا تھا
اب کہتا جو غلط کام کئیے باجوہ نے کیے وہ ایک سپر وزیراعظم تھا اس کے ہاتھ سب کچھ تھا جب اقتدار میں تھا تب کہتا تھا باجوہ اور فوج پر تنقید تو پاکستان دشمنی ہے
ایسے دو منہ والے سانپ سے اللہ کی پناہ مانگا کرو جب سامنے آ جائے لاحول پڑھ کر ٹی وی اور خود پر پھونک لیا کرو
مدینے کی ریاست کا نام استعمال کر ایک طرف کرہشن اور لوٹ مار کا بازار گرم کیے رکھا تو دوسری طرف ایک مظلوم عورت کو انصاف دلوانے کے وعدے کرکے اسی کی کمزوریوں کو استعمال کرکے چیئرمین نیب کو بلیک میل کیا جاتا رہا
#رشوت_کے_460_کنال
القادر ٹرسٹ 190 ملین پاونڈز کی میگا کرپشن عمران خان نے ملک ریاض کے غیرقانونی پیسے کو قومی خزانے میں جمع کروانے کی بجائے بزنس ٹائیکون پر سپریم کورٹ کی طرف سے عائد جرمانے کی مد میں جمع کروا دیا اور بدلے میں 460 کنال کی زمین لے لی۔۔۔مکمل حقائق جانیئے اس ویڈیو میں
@ImranKhanPTI جناب جناب جب اپ طاقت کے نشے میں فرعون بنے ہوئے تھے جس وقت اپ مدینہ کی ریاست کی بات کر رہے تھے اس وقت ہزاروں مسجدیں اور مدرسے ریکارڈ میں موجود ہے جو اپ نے سیل کروائے کچھ مہینوں کے بعد مذاکرات ہونے کے بعد اپ نے انہیں دوبارہ بحال کروایا
@PakVocals کچے کے ڈاکوؤں کے پیچھے پیپلزپارٹی ہے اسی طرح ان دہشت گردوں کے پیچھے ظالم مشیر،وزیر اور طاقتور لالچی گروہ اورکچھ اپنے ضمیر فروش بھی موجود ہے دنیامیں پاکستان سے بڑے بھی ملک ہے اور بہت چھوٹے بھی اورپاکستان سے زیادہ دشمن بھی ہے مگر کبھی بھی ان کے ملکوں میں دہشت گردی زیادہ نہیں ہوئی
@PakVocals خود کش دھماکےصرف عام عوام یا ایف سی رینجر یا پولیس اور دیگر اداروں کو ہی بناتے ہیں جو صرف چند ہزار تنخواہ میں کام کرتے ہیں زیادہ تر ملازم اپنے گھر کے واحد کفیل ہوتے ہیں دہشت گردوں نے جو ظالم وزیر اور مشیر(چیف)(کمیش) کے خلاف دھماکے نہیں کیے یہ صرف عام لوگوں کو ہی نشانہ بناتے ہیں😢
@PakVocals اللہ تعالی سے دعا ہے کہ ہر مظلوم کو جو ظالم کے سامنے حق پہ لڑتے ہوئے شہید ہوئے اللہ تعالی انہیں جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے اور ان کے گھر والوں کو صبر اور ہمت عطا فرمائے اور اللہ تعالی غیبی مدد عطا فرمائے امین یا رب العالمین
پتہ نہیں یہ کب تک ہمارے ملک میں منوصیت چھائی رہے گی