بریکنگ نیوز 🚨: پائرس مورگن نے عمران خان سے تاریخی گفتگو اپنے شو میں چلا دی. میں موت کے خوف کو شکست دے کر ساست میں آیا ہوں، عمران خان کے تاریخی الفاظ 🔥
خبردار اسکو ریٹویٹ کیے بغیر کوئی نہ گزرے 🚨
��مران خان صاحب سے کل اڈیالہ جیل میں ملاقاتوں کا دن
عاطف چوہدری،رانا اورنگزیب،سردار محمد علی،سہیل سلطان،وقاص افتخار اور صحافی مظہر برلاس صاحب کے نام پر مشتمل لسٹ اڈیالہ جیل انتظامیہ کو بھجوا دی
پی پی 51 ڈسکہ
ڈسکہ سٹی میں جنرل سیکرٹری پاکستان تحریک انصاف سلمان اکرم راجہ صاحب کے ہمراہ حقیقی ایم پی اے وقاص افتخار علی اسجد ملی صاحب عمر ڈار حاجی امان اللہ صاحب اور دیگر دوستوں کے ہمراہ سانعہ سوات کے شہداء کے لواحقین کے ساتھ تعزیت اور دعائے خیر کرتے ہوئے
ڈسکہ کے رہائشیوں کا سوات سیلابی ریلہ میں ڈوبنے کا واقع انتہائی افسوس کن ہے۔غم کی اس گھڑی میں اہلخانہ کے ساتھ برابر شریک ہیں۔اللہ تعالیٰ مرحومین کی مغفرت فرمائے اور اہلخانہ کو صبر جمیل عطا کرے۔امین