@ImranKhanPTI عمران ریاض خان جنہوں نے عمران خان صاحب کا نظریہ اور آواز پاکستانی عوام تک پہنچائی بلکہ سمجھائی اب اس مشکل وقت میں ہمیں اِس مرد مجاہد صحافی کے لیے آواز اٹھانے کی ضرورت ہے۔
نون لیگ میں ایک خاتون ہوتی ہیں جو مسلسل ہمارے دور حکومت میں ہر دوسرے یا تیسرے دن صحافیوں کا جمعہ بازار لگا کر عمران خان کے بارے میں نااہل اور نالائق کی گردان پڑھا کرتی تھیں۔ اب وہ وزیر اطلاعات ہیں اور جب بھی نظر آتی ہیں تو سہمی سہمی، کھسیانی سی لگتی ہیں۔
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
سیکورٹی فورسز کے "جوان" عمران خان کی وڈیو بنانے میں مصروف
یہ ہے وہ محبت جو خریدی نہیں جا سکتی
یہ محبت اللّٰہ تعالیٰ دلوں میں ڈالتا ہے
آپکی نیت کا پھل ہے
#امپورٹڈ__حکومت__نامنظور