اسد طور کی خبر کے مطابق پاکستانی میڈیا کی تو کوئی ساکھ ہی نہیں ہے۔ ہماری خبر کوئی نہیں مانتا�� لیکن یہ بین الاقومی میڈیا AFP فرانس کی جانی مانی نیوز ایجنسی ہے اسکی رپورٹس کے مطابق سہیل آفریدی کے ساتھ ہزراوں کا مجمع ہے ۔اور یہ صرف ایک شہر کرک کے لوگ ہیں ۔
اٹک پل پر رینجرز بھی تیار ہے اور دوسری طرف پورے پنجاب کی پولیس اٹک پنچا دی گئی ہے،
لیکن جناب یہ 26 نومبر والا کام نہیں ہو گا کہ آپ گولیاں چلا دیں گے اور بات ختم،
سہیل آفریدی کے کنٹینر کے بلکل ساتھ انٹرنیشنل میڈیا کی گاڑیاں ایک ایک سیکنڈ کو ریکارڈ کر رہی ہیں، اور پوری دنیا میں لائیو لانگ مارچ کی نشریات چل رہی ہیں، حکومت پر انٹرنیشنل سطح سے اتنا پریشر آ رہا ہے کہ آپ کو اندازہ ہی نہیں ہے، ایثار رانا
عوام سڑکوں پر آتے ہی اچانک امریکہ میں عمران خان رہائی پر ٹرمپ ایڈمنسٹریشن کے لوگ بھی جاگ گیے۔۔۔۔۔۔
لیکن یہ اس وقت اپنے مڈٹرم الیکشن کو دیکھ رہیں ہیں اب 6لاکھ مسلمان ووٹرز اور پاکستانی امیریکن ان کے جھانسے میں نہیں آہیں گیں دو سال میں ٹرمپ کی اصلیت کھل چکی ہے۔
سلمان صفدر نے آج بتایا ہے کہ وفاقی آئینی عدالت نے بشری بی بی کی سزا معطلی درخواست پر دو ماہ سے نمبر ہی نہیں لگایا
تین قیدیوں کی اپیل پر چار دن بعد نمبر لگا تھا بارہ دن بعد کیس مقرر ہو گیا تھا
یہ ہوئے نا بات 🔥
ورکر وزیر اعلیٰ سہیل خان آفریدی کو پشتو میں کہہ رہے اگر صوابی سے آگے نکل گئی تو پر عمران خان کے رہائی کے بغیر ہم کسی بھی چیز پر راضی نہیں ہو گی
یہ 65 کی جنگ ہارے، 71 کی جنگ ہارے، سیاچن ہارے، کارگل ہارے…خواجہ آصف
فوج نے آج تک ایک بھی علاقہ فتح نہیں کیا
خواجہ آصف
اب خواجہ صاحب آپ ایک باپ کی اولاد ہیں تو اسی بیان پر ڈٹ کر دوبارہ یہی ُکچھ اسمبلی میں کہیں ہم مان جائیں گے.😂
Congratulations @BhagwantMann on taking Punjab's government schools from 27th out of 28 states to number one in four years. Real hard work, and it shows. With love, respect and appreciation from Pakistan. Your example will inspire not just India, but the whole region. Phattay Chak Tay
خاتون نے واش روم جانے کا کہا تو پولیس والے کا لہجہ دیکھیں جیسے کوئی بہت بڑا قاتل یا ڈکیت سامنے کھڑا ہو۔ اصل مجرمان کے سامنے آواز تک نہیں نکلتی، سارا روب معصوم شہریوں پر ڈالتے ہیں
(آئی جی پنجاب پولیس اس واقعے کا فوری نوٹس لیں)
@OfficialDPRPP@GovtofPunjabPK@MaryamNSharif@hinaparvezbutt
زرینہ ایک سیدھی سادھی بلوچ عورت جو اپنی کچے مکان میں اپنے شوہر شبیر کے ساتھ بہت خوش تھی ایک رات فوجی کارندے آئے اور اس کی تمام خوشیاں ساتھ لے گئے زرینہ کو اردو بولنی نہیں آتی مگر ایک مظلوم کی اذیت کو محسوس کرنے کے لئے الفاظوں کو سمجھنے کی ضرورت نہیں ہوتی
#SaveShabirBaloch #EndEnforceddisappearances
جیکب آباد کا ٹول پلازہ دیکھ لیں پہلے بھی لکھا تھا اندرون سندھ میں ہر 10 کلومیٹر پر ہر وڈیرے یا اسمبلی ممبر کا زاتی ٹول پلازہ ضرور ہونا چاہیے تاکہ عوام کو "ریلیف" کا پتا چلے۔
سہیل آفریدی کو فورا کنٹنیر سے عمران خان کے بلڈپریشر کی حکومت وفد کی رپورٹ کو عوام تک پہنچانا چاہیے اس کا زکر کریں اور انہیں بتاہیں وہ خدشات کہ ان کا کیا حشر ہوسکتا ہے انہیں اس و��ت کی تصویر دکھا دیں تاکہ یہ سوچ لیں اپنا پرامن سیاسی انجام بھی
@SohailAfridiISF
حد ہے کریڈٹ چوری کرنے کی۔ مریم نواز عمران خان کے ہر دوسرے پراجیکٹ پر اپنی تختی لگانے بیٹھی ہوئی ہیں۔
مریم نواز UN Habitat کی عمان میں منعقدہ تقریب میں’اپنی چھت اپنا گھر‘ کا ایوارڈ لینے پہنچ گئی ہیں، جو کہ عمران خان حکومت کا پراجیکٹ تھا۔
اور ہم نے عمران خان دور میں اس کی میڈیا کوریج بھی کی تھی۔