@hinaparvezbutt پاکستانی میڈیا پہ اتنی پابندیاں ہیں کہ نواز شریف پاکستان کے تمام چینلز پہ بیٹھ کے موجودہ آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کو غدار کہہ رہا ہے اور سب چینل یہ دکھا رہے ہیں۔۔۔ 73 سالوں میں میڈیا کو ایسی آزادی ک��ھی نہیں ملی پھر بھی میڈیا آزادی کا رونا کیوں روتا ہے؟ کیونکہ لفافے بند