لوگ اس وقت پاکستان میں واضع سیاست مانگ رہے ہیں اگر آپ پرواسٹیبلشمنٹ ہیں تو آپ جتنے مرضی بڑے سیاستدان ہوں آپ اپنا حلقہ بھی نہیں جیت سکتے، نواز شریف کیساتھ کیا ہوا لاہور میں رات تین بجے نواز شریف کے حلقے میں ریٹرننگ آفیسر کو بدلا گیا اسکے ہم نے دیکھا نواز شریف جیت گئے
مصطفیٰ نواز
Imran Khan at the UN. A proud moment for the Ummah.
One of the most unique qualities of Imran Khan was his ability to speak from the heart, speak openly, speak passionately, and speak honestly about what he believed in.
#ImranFightingForPakistan
Today YOP Kashmir President Noor Ul Huda Rajpoot arranged a twitter space session on topic," Why Kashmir is important to India & Pakistan" , @mujahid_gilani, @M_EssJay and @SHBokhari13 joined us as speakers. We are thankful to them for joining us today and enlighten us.
مجھے اپنے خلاف قتل کے منصوبے کا تقریباً 2 ماہ پہلے علم ہوچکا تھا اور میں نے 24 ستمبر کو رحیم یار خان اور 7 اکتوبر کو میانوالی کے عوامی اجتماعات میں اس کا پردہ بھی چاک کیا۔ وزیرآباد میں کی جانے والی قتل کی کوشش سکرپٹ کے عین مطابق تھی۔
پاکستان کےمستقبل کیلئےتحریک انصاف کے دروازے تمام جمہوریت پسند قوتوں کیلئے کھلے ہیں کہ عدل وانصاف، قانون کی حکمرانی اور بیرونی غلامی سے آزادی،جو ہماری حقیقی آزادی کاہدف ہے،کیلئےہماری جدوجہد میں شامل ہوں۔
""انشاء اللہ منگل سے لانگ مارچ اسی مقام سے شروع ہو گا جس جگہ مجھ پر قاتلانہ حملہ ہوا تھا۔۔""
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان
نہ ڈریں گے نا رکیں گے نہ جھکیں گے۔
#حقیقی_آزادی_مارچ
@javerias@arsched ارشد شریف ہمیشہ ہمارے دل میں زندہ رہے گا ایک ہیرو کی طرح اور اسکی سچائی ہمیں ہمت دے گی ظلم کے خلاف بولنے کی کہ مومن کا سر کٹ تو سکتا ہے مگر جھک نہیں سکتا
ملک کا سابق وزیراعظم اپنے اوپر ہونے والے حملے پر آیف آئی آر نہیں درج کروا سکتا کیونکہ وہاں طاقتور حلقے ہیں جنھیں ملک کا قانون ہاتھ نہیں لگا سکتا
#حقیقی_آزادی_مارچ
اپنے لوگوں پر تنقید ضرور کریں لیکن زمینی حقائق بھی دیکھیں
25 مئی کے مجرموں کی پشت پر بھی وہی لوگ کھڑے ہیں اور مجرموں کے خلاف کاروائی کی ہر کوشش کو ناکام بنانے کے لیے پورا زور لگاتے ہیں