بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں پانچ ہزار خواتین کا ایک ہی شوہر 😳
آڈٹ کے دوران انکشاف ہوا کہ ماشاء اللہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے اس شخص کی 5558 بیویاں مستفید ہو رہی تھیں۔
بیشک یہ اس پرواگرام کی خوبصورتی ہے کہ 5558 بیویوں کے لیے حکومت نے بندوبست فرمایا۔ ورنہ اکیلا بیچارہ اتنی بیویوں کو کیسے پالتا۔
ویسے یہ شخص روزانہ دس بارہ نکاح تو کرتا ہوگا۔ ۔🤔😐
وادی تیراہ کی اس معصوم پشتون بچی کو کوئی بتائے کہ پاکستان کا آرمی چیف عاصم منیر اس وقت ڈونالڈ ٹرمپ کا "فیورٹ فیلڈ مارشل ھے" اور دنیا بھر میں مذاکرات کرواتا پھر رہا ھے
پاکستان آرمی نے ہر دور میں ہر نسل سے غداری کی ھے۔
اس وقت کے @OfficialDGISPR جنرل افتخار بابر نے سائفر کو جھوٹ اور سازش قرار دیتے ہوئے کہا تھا کہ سائفر کا کوئی وجود نہیں۔
آج پھر بےغیرت فوج کا ترجمان جھوٹا ثابت ہوگیا ہے، اسی سائفر کی بنیاد پر جنرل باجوہ نے رجیم چینج کیا تھا۔