🍂 ﺍﻟﺴَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ 🍂
صبح بخیر
🍂 یااللہ یارازق یاکریم
🍂 جسـطرح تو راتـــ کو دن میں بدل دیتـــا ہے.
🍂 اسی طرح ہمــاری مشکلاتـــ کو آسانیوں میں،
🍂 بیماریوں کو تندرستی میں،
🍂 غم کوخوشـــی میں بدل دے۔ 〰️
صبح بخیر ایکس فرینڈز! 🌸
🦚🤲اللہ کریم آپ سب کو عزت، صحت،🌻 محبت❤️، دولت💐، شفقت،🍀 رحمت اور 🌻🎊کشادہ رزق عطا فرمائے🎊۔۔
دونوں جہانوں میں آپ کی پردہ پوش
فرمائیے 🌼🍃
🙏 آمین یا رب العالمین 🍀💞
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 💐💦
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌸
جمعۃ المبارک 🌼🍃
🍃🌼 اے ہمارے مہربان رب 🌼🍃
🤲 ہمارے خالی دامن کو اپنی رحمت سے بھر دے
🌟 ہر کام میں آسانیاں فرما
💔 تنگدستی سے بچا، 🧠
🩺 تمام بیماریوں کو شفائے کاملہ عاجلہ عطا فرما
🌷💐 آمین ثم آمین 💐🌷
✨ جمعہ کا دن رحمتوں دن🌻❤️