جب جدوجہد کے لیول کا یہ حساب ہو تو پھر غاصبوں کا ڈرنا بنتا ہے، کیونکہ نہ عمران خان،نہ اس کی فیملی اور نہ اس کے کارکن ہمت ہار کر بیٹھ جانے کا سوچ بھی نہیں رہےـ
عمران خان کے الفاظ میں بھی۔۔۔۔ جدوجہد کا کوئی مقررہ وقت نہیں ہوتا، یہ ایک مسلسل عمل ہے-
#LetPakistanSeeImranKhan
پاکستان میں ایک بہت بڑا خوراک کا بحران سر پر کھڑا ہے پہلے 2025 کی گندم کی تباہ کن پالیسی نے بیڑہ غرق کیا اب IRSA نے سندہ اور پنجاب کے کسانوں کو یہ خبر سنائ ہے ہی کہ دبئی کیلئے پانی میں بائیس فیصد کم پانی میسر ہو گا، ہم قدم بقدم ایک بڑی دلدل میں دھنس رہے ہیں!!! https://t.co/YsHKec3Evn
6 ستمبر ہمیں وطن کے ان شہیدوں کی یاد دلاتی ہے جنہوں نے اپنی جان ہماری حفاظت کے لئے قربان کر دی۔ اے راہ حق کے شہیدوں وفا کی تصویروں، تمہیں وطن کی ہوائیں سلام کرتی ہیں