”عمران خان کے خلاف اسٹبلشمنٹ نے عدت کیس جیسی غلاظت کی، جرنیل میڈیا کو خود کالز کرکے پریشر ڈالتے رہے کہ اس کیس کو اٹھائو۔ سیاست میں یہ گند اسٹبلشمنٹ نے ہر دور میں پھینکا ہے، فاطمہ جناح ہوں، ذوالفقار بھٹو ہوں یا دوسرے دیگر سیاستدان، اسٹبلشمنٹ ہمیشہ گھٹیا کھیل میں ملوث رہی ہے۔ طلباء و طالبات کو زبردستی سامنے بٹھا کر تقاریر سے بیانیہ نہیں بنتا، انہی سٹوڈنٹس سے کبھی عاصم منیر پر ووٹ کروا لیں، حقیقت سامنے آ جائے گی۔“ عمران ریاض خان
@ImranRiazKhan
ان تمام لوگوں کو یاد رکھنا چاہیے جو صرف اس لیے ظلم کر رہے ہیں کہ انہیں اوپر سے یہ ’’حکم‘‘ ملا ہے کہ ایسا کرنا ہے، کہ بالآخر انہیں اللہ تعالیٰ کے حضور جوابدہ ہونا ہے، کسی سیکٹر کمانڈر کے سامنے نہیں۔
”کسی بھی ادارے میں کوئی غیرت والا نہیں بچا جو کہیں ہم غیر قانونی حکم نہیں مانتے یہ جو فوجی اور پولیس والے کہتے ہیں کہ ہمیں اوپر سے حکم آیا ہے یہ excuse آخرت میں نہیں چلے گی میں نے زندگی کے 20 سال Air Force میں گزارے ہیں مجھے پہلے دن ٹریننگ میں لوئر ٹوپہ کے مقام پر 1975 میں جو Air Force لاء پڑھایا گیا تھا تو پہلا لفظ یہ پڑھایا گیا تھا کہ آپ نے کوئی غیر قانونی حکم نہیں ماننا ۔ “-
ڈاکٹر عظمیٰ خان کے شوہر احد خان صاحب کی پریس کانفرنس
عمران احمد خان نیازی کی بہنوں کا بھائی کی طرح لا الہ الااللہ کے بھروسے فسطائیت کے سامنے ڈٹنا شیطانی قوتوں کی کانپیں ٹانگ گیا۔
آج شوکت خانم کی بیٹیوں کو ناحق قید اور اس قوم کی آزمائش کا 33واں دن ہے
لیکن ایاک نعبد و ایاک نستعین!!
#FreeImranKhanAndFamily
تم نے آئین کو توڑ دیا، عدلیہ پر قبضہ کر لیا، میڈیا کو دبا دیا، تاکہ تمہارا جرم چھپ سکے،
تم نے ہمارے بچوں پر گولی چلائی اور انہیں شہید کر دیا، کہ ہم پیچھے ہٹ جائیں گے،
تم نے ہمارے ملک کا سودا کیا، پاکستانی عوام اور فلسطین کے ساتھ غداری کی، کہ دنیا تمہاری عزت کرے گی،
تم چاہے کوئی بھی حربہ استعمال کر کے دیکھ لو، تم ناکام تھے، تم ناکام ہو، تم ناکام رہوگے، تم ناکام ہو!!
#گولی_کیوں_چلائی
#ReleaseImranKhan
آج مردان میں ہر جگہ دفعہ 804 نافذ ہے، میں سب کا تہہ دل سے شکر گزار ہوں، ملک بھر سے عوام نے اپنے پارلیمنٹیرینز کی قیادت میں کل صوابی پہنچنا ہے،
ہم صوابی میں آپ کا استقبال بھی کریں گے اور خیال بھی رکھیں گے، عمران خان سے محبت کرنے والے ہر حال میں صوابی پہنچیں گے،
گاڑی میسر نہ ہوئی تو موٹر سائیکل، وہ بھی نہ ہوئی تو سائکل پر، یہاں تک کہ پیدل بھی پہنچنا پڑا تو پہنچیں گے، اس بار لوگ اتنی بڑی تعداد میں ہوں گے کہ کسی کو گولی چلانے کی ہمت نہیں ہو گی،
ہم ظالمانہ ہتھکنڈوں سے پیچھے ہٹنے والے نہیں، ایک کروڑ بزدلوں سے ایک ہزار بہادر بہتر ہوتے ہیں، صوابی میں ہمارا پلان سن کر مخالفین کے ہوش اڑ جائیں گے، ہمارا پرامن احتجاج آگے بڑھے گا، پرامن رہنا ہے، کسی بھی سازش کامیاب ہونے کا موقع نہیں دیں گے۔ وزیراعلی سہیل آفریدی
#صوابی_انٹرچینج_۱۱_اکتوبر
توڑ دو یہ خوف کے بُت!
اب پاکستانی قوم کے پاس آزادی ہی واحد حل ہے۔ چھین لو اپنی آزادی کیونکہ یہ پلیٹ میں رکھ کر نہیں دی جائے گی۔
عمران خان زندہ باد۔
#ستمبر27_مارچ_ہو_کر_رہے_گا
27 ستمبر سے خوفزدہ عناصر جتنا دباؤ بڑھا رہے ہیں، عوام کے عزم اور جذبۂ آزادی میں اتنی ہی شدت پیدا ہو رہی ہے۔
دیواریں پھلانگنے، ماؤں بہنوں کو ہراساں کرنے، گھروں اور کاروباروں پر تالے، چھاپوں اور گرفتاریں سے عوام کی آواز دبائی نہیں جا سکتی۔
یہ ہمارا ملک ہے فیصلہ بھی عوام ہی کریں گے۔
#فیصلہ_عوامی_طاقت_سے_ہوگا
#فیصلہ_عوامی_طاقت_سے_ہوگا
بلاول ایک طرف “ویلکم” کہتے ہیں اور دوسری طرف راستے بند کر دیے جاتے ہیں؟
ہم آج کراچی نہ پہنچ سکے تو کل جلسہ کریں گے۔
اگر کل بھی ہمیں روکا گیا تو پرسوں کریں گے۔
- اس وقت تک نہیں جائیں گے جب تک کراچی میں اسٹریٹ موومنٹ نہ کر لیں۔
وزیرِاعلیٰ خیبر پختونخوا، سہیل آفریدی
#عمران_خان_کیلئے_ڈٹ_جاؤ
#ستمبر27_کی_کال_عوام_تیار
“پوری قوم کو اپنے حقوق کے لیے اٹھنا ہو گا!
غلاموں کی کوئی زندگی نہیں ہوتی، غلام قوم کا کوئی مستقبل نہیں ہوتا!
تمام پاکستانیوں کو ملک پر مسلط ظلم کے نظام کے خلاف حقیقی آزادی کی تحریک کا حصہ بننا چاہیے تاکہ ہم حقیقی معنوں میں ایک آزاد قوم بن سکیں۔ ہم یکجا ہو کر مقابلہ کریں گے تو یہ ظلمت کا نظام ضرور زمین بوس ہو گا!
جب ایک قوم اپنے حق کے لیے خود کھڑی ہو جاتی ہے پھر اس کو کوئی طاقت جھکا نہیں سکتی!”
- عمران خان
#مزاحمت_سے_ملے_گی_آزادی
#LongMarchOnSeptember27th
اور جب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہی مجھے شفا دیتا ہے۔
غیر آئینی حراست میں عمران خان کی صحت سے جڑے خطرات بنیادی انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی ہیں۔ اس وقت ہر عام پاکستانی، ورکر، سیاست دان اور لیڈر کی توجہ و کوششوں کا مرکز صرف عمران خان ہے۔ کسی بھی قسم کی غفلت مجرمانہ فعل کے مترادف ہے۔
#ImranKhanHealthMatters
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
♥️ I LOVE ALLAH♥️