حضرت جی مولانا احسان الحق صاحب رحمہ اللہ ۔۔۔ کے رات کی تعلیم کے بعد ترغیبی الفاظ۔
صحابہ کرام دن کو دعوت دیتے تھے اور رات کو بھی اعمال کرتے تھے
قران پڑھ کر اللہ کو سنانا۔
دھیان جما کر اللہ تعالی کا ذكر کرنا۔
اور تہجد کی لمبی لمبی نماز پڑھنا
اور رو رو کر امت کیلئے دعائیں مانگنا،
اج اپنے لئے رونے والے تو بہت ہے پر امت کیلئے رونے والا کوئی نہیں ہیں
یہ باتیں اس خوش قسمت کو ملتی ہے جو ان کا طالب صادق ہو اور طالب صادق وہ ہوتا ہے جو اپنا ڈیرہ مسجد میں لگائے بازار ایک منٹ کیلئے بھی نہ جائے،دو وقتوں میں تو بازار جانا ہی نہیں چاہئے ایک فجر کے بعد ایک عشا کے بعد جو فجر کے بعد بازار جائے گا اسکی اجتماعی عمل چوٹ جائے گی اور جو عشا کے بعد بازار جائے گا اسکی تہجد کی نماز چوٹ جائے گی،جو شخص تہجد کی نماز پابندی سے پڑھتا ہے اللہ تعالی اس کو موت آنے سے پہلے اپنا ولی ضرور بنائے گا،تو پڑھیں گے نہ انشاءاللہ آج رات پڑھینگے یا ہر رات پڑھینگے صرف اللہ کے راستے میں پڑھیں گے یا گھر جاکر بھی اہتمام کریں گے۔ اب اللہ سے مانگے، حضرت شیخ الحدیث مولانا احسان الحق صاحب کے عشا کے تعلیم کے بعد ترغیبی کلمات
مولانا امجد خان صاحب صوبہ پنجاب کے امیر منتخب
جمعیت علماء اسلام کے انٹرا پارٹی انتخابات میں مولانا امجد خان صاحب کو صوبہ پنجاب کا نومنتخب امیر منتخب کر لیا گیا۔
اللہ تعالیٰ انہیں نئی ذمہ داری میں استقامت، اخلاص اور کامیابی عطا فرمائے۔ آمین۔
آج جس عالم کی وفات ہوئی ہے، شاید کسی کو پتہ نہ ہو کہ ہم کتنی بڑی شخصیت کھو گئے ہیں 😭💔
موت کا مراقبہ، آنکھیں بند کر کے غور سے سنیے، آپ کے آنسو نہیں رکیں گے
مولانا عبد الحنان صدیقی رحمہ اللہ
"اسلامی" جمہوریہ پاکستان کےوزیراطلاعات کی تلاوت ملاحظہ کیجئے
یہ ہے وہ شخص جو کسی کے کہنے پر کسی کا ٹاؤٹ بن کر یوٹیوبروں نیوز چینلز سمیت دیگر کچرے کے ڈھیر نما صحافیوں کو کہتا ہے کہ مولانا کے پیچھے بھونکو یہی تمہارا قومی فریضہ ہے اخخخخخے
#TeamJuiPak#TeamJuiKp#JuiUpdates #JamiatSocialMediaTeam @ziaurrehman76 صاحب ملاحظہ فرمائیں 🚨
فیکٹری داخل ہونا ہے تو اللہ رسول کا نام ٹرک سے مٹانا ہوگا
یہ اسلامی مملکت پاکستان ہے یا کفار کا ملک؟
کولا بنانے والی غیر ملکی فیکٹری اپنی اصلیت پر آ گئی
پیپلز پارٹی مسلم لیگ سے خلع چاہتی ہے،مگر خلع کا اختیار اس کے پاس ہے جس نے دونوں کا سیاسی نکاح پڑھایا تھا،لہذا پی پی پی نکاح خواں کو رجوع کرے،البتہ دلہا دلہن صرف نکاح نامے پر دستخط کرکے ہیں،اگر چہ نکاح،نکاح بالجبر ہے۔
پی ٹی ائی سے لاکھ اختلاف۔۔۔۔
مگر ناموس رسالتﷺ اور ناموس صحابہؓ و اہل بیتؓ کے قانون کے لیے پوری سنی قوم علی محمد خان صاحب کے ساتھ کھڑی ہے🌺
Ali Muhammad Khan🌺
مخصوص طبقے کی چیخیں بتا رہی ہیں تیر نشانے پر لگا ہے
علی محمد خان صاحب نے اسمبلی کے فلور پر ناموسِ صحابہؓ و اہلِ بیتؓ کے تحفظ کی بات کی انہوں نے کسی جماعت یا گروہ کے لیے نہیں، بلکہ اپنے عقیدے اور اپنے ملک کےمسلمانوں کے جذبات کی ترجمانی کی
مگر افسوس! آج ایک مخصوص متعصب، پاکستان دش
چھ چھ گھنٹے لوڈ شیڈنگ پر تمغے
چودہ چودہ بچے مارنے پر تمغے
بجلی مہنگی کرنے پر تمغے
شوگر مافیا کی دیہاڑیاں لگوانے پر تمغے
گندم امپورٹ کرنے پر تمغے
اشرافیہ کو نوازنے پر تمغے
مختلف ٹی وی چینلز پر جے یو آئی رہنماؤں پر غیر اعلانیہ پابندی افسوس ناک ہے ۔ترجمان جے یو آئی
جے یو آئی رہنماء ہمیشہ آئین اور قانون کے دائرے میں مہذب اور دلائل سے اپنا موقف پیش کرتے ہیں ۔اسلم غوری
جمہوریت اور سیاست میں اگر مکالمے اور بات چیت پر ہی پابندی لگ گئی تو معاملات کیسے آگے بڑھیں گے ؟ اسلم غوری
پارلیمنٹ میں اپوزیشن کی تقاریر بلیک آؤٹ ، جے یوآئی کے عوامی جلسوں اور ٹی وی چینلز پر پابندیاں ؟ کیا ملک میں سویلین مارشل لاء لگ چکا ہے ؟ ترجمان جےیوآئی
سنیٹر کامران مرتضی ، حافظ حمد اللہ اور خود ترجمان جمعیت پر پابندیاں افسوسناک ہیں ۔ترجمان جے یو آئی
ہمیشہ سیاسی اور عوامی مسائل پر بات کی ،کیا ان مسائل پر بات کرنا جرم ہے ؟ اسلم غوری
تنقید بھی کرتے ہیں تو اصلاح مقصود ہوتی ہے ۔نازک مزاجوں کو یہ بھی برداشت نہیں ۔ترجمان جےیوآئی
میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان
شہباز شریف ایسی کار کا ڈرائیور ہے جس کا اسٹئیرنگ بھی ریموٹ کنٹرولڈ ہے اور بریک اور ایکسیلیٹر بھی ۔۔۔اب آپ پوچھیں گے کہ پھر ڈرائیور کیا کر رہا ہے تو اس کا جواب ہے کہ بوقت ضرورت ہارن بجاتا رہتا ہے