@JimmyVirkk اللہ تعالی نے نبیوں کے قصے قران مجید میں مزے لینے کے لیے تو بیان نہیں کی ہے یہ سارے واقع ہمارے مشغل راہ ہے ۔نبیوں کی طرح صبر اور استقامت اللہ پر توکل کے ساتھ زندگی گزارو گے تو اللہ بھی ساتھ نہیں چھوڑے گا
بریکنگ نیوز 🚨پوری قوم کی ترجمانی 27 سیکنڈ میں 🔥☠️
اس انکل نے پچھلے سارے ریکارڈ توڑ دیے، قوم کے غصہ کو، جزبات کو سمجھ کر شہبازشریف کو تُن کر رکھ دیا۔ کچھ نہیں چھوڑا ایسا حشر کیا ہے کہ بس پوچھو مت۔ ہیڈ فون یوز ضرور کرنا یہ کلپ سنتے وقت۔