"میں اپنے باپ کا اصلی تخم ہوں میں اپنی زبان دے رہا ہوں، شہباز شریف میں تمہیں تمہارے گھر سے نکالوں گا۔ اگر اپنے باپ کے ہو تو میرا مقابلہ کرکے دکھانا:
علیم خان"
اور پھر علیم خان اپنے باپ کا اصلی تخم نہ رہا
#PP149#NA119
Ricky Ponting on Fox Cricket:
"This is a win of justice against cricket mafia. Your money and power is still not winning World Cups for you. How embarrassing."
Ponting owned India and BCCI 😂 https://t.co/pc5LnseQi7
پاکستان بِک رہا ہے
میرا ملک، اس کی عوام اور اس کا ہر اثاثہ بیچا جارہا ہے اور یہ سب پاکستان فوج، عدلیہ، سیاستدانوں اور عوام کے سامنے ہورہا ہے مگر کوئی ٹس سے مس نہیں ہورہا
جب یہ سب کچھ بک جائے گا تو پاکستانی عوام چاہ کر بھی اپنے آپ کو آزاد نہیں کروا سکے گی، کرپٹ عہدیدار سب بھاگ جائیں گے یا اپنا اپنا حصہ لے کر اپنے مالکوں کی چاکری میں عوام کو غلام بنا کر رکھیں گے
ابھی بھی وقت ہے کہ آزادی چھین لی جائے ورنہ تاریخ پڑھ لیں کہ انگریزوں نے کیسے نسلوں پر حکمرانی کی اور امریکہ نے سیاہ فام افریقیوں کو کیسے غلام بنا کررکھا جس سے انہیں آج بھی آزادی نہ مل سکی
@aliijazbuttar آج متھرہ الیکشن میں پشاور سے آئے خان صاحب کے ورکرز نے اپنی گاڑیاں بھگائیں ہیں ، کھانے پینے کی پرواہ کیئے بغیر اپنا فوکس صرف ووٹرز کو پولنگ سٹیشن تک پہنچانے پر لگایا ، صرف اور صرف اپنی جان عمران خان کو جتوانے کے لیئے ،