بڑا سمجھدار دشمن ہے اسے ڈی ایچ اے کی ترقی سے کوئی مسئلہ نہیں
فوجی گروپ اور فاؤنڈیشن کی ترقی سے کوئی مسئلہ نہیں
عسکری بینک عسکری سیمنٹ عسکری یوریا کی ترقی سے کوئی مسئلہ نہیں
سمگلنگ بزنس کی ترقی سے کوئی مسئلہ نہیں
مسئلہ ہے تو صرف بلوچستان کی ترقی سے مسئلہ ہے!
وہ لمحہ جب عمران خان نے مدینے کی زمین پر ننگے پاؤں قدم رکھا، اس ویڈیو سے بہت سے لوگوں کو شدید تکلیف پہنچی گی۔
یہ آج ہر کسی کے ٹائم لائن پر ہونی چاہیئے ❤️
کوئٹہ کا تفریحی مقام ہنہ اوڑک کوئٹہ کنٹونمنٹ کے بلکل قریب ہے، دھشتگرد کہاں سے آتے ہیں انہیں اسلحہ اور کھانا کون فراہم کرتا ہے انہیں کمک کہاں سے پہونچتی ہے؟ سیکیورٹی فورسز ہنہ اوڑک کے آس پاس پہاڑوں پر موجود ہیں ہنہ جھیل کا انتظام بھی سیکیورٹی فورسز کے پاس ہے پھر دھشتگرد شعبان کے علاقے میں کیسے آ جاتے ہیں؟ ہنہ اوڑک کی قیمتی زمینیں ہیں اور جب سے بلوچستان مائینر اینڈ منرلز بل پاس ہوا ہے اس کے بعد سے دھشتگردی کے یہ واقعات شروع ہوئے ہیں، یہاں پر ڈی ایچ اے بھی زمینیں خریدنا چاہتا تھا کیا یہ سارا کھیل قیمتی معدنیات اور زمینوں پر قبضے کے لیے کھیلا جا رہا ہے؟ بلوچستان کے لوگ اب فتنہ ال ہندوستان اور فتنہ الخوارج جیسی باتوں میں نہیں آتے، 2 سال سے پاکستان افغانستان بارڈر سیل ہے تو دھشتگرد کہاں سے آئے؟
#FascismUnderAsimLaw
#PakistanUnderMartialLaw
🚨ان پٹھانوں ہو مارا جا رہا جن کے پاس اپنے بچوں کے علاج کیلئے پیسے تک نہیں
اے محلوں میں بیٹھے حکمرانوں یہ بچہ کہہ رہا ہے کہ میرے پاس چار دن ہے اگر پیسے نا ادا کئے علاج کیلئے تو میں مرجاونگا،، ان کے ٹیکس پر یہ بیٹھے حکمران عیاشی کررہے اللہ آپکو تباہ کرے آمین🤬
آپ نے مارنا ہے تو کتنوں کو ماریں گے؟ فرعون سے زیادہ تو آپ نہیں مار سکتے۔ یہ ملک ہمارا ہے، آئیں عہد کریں، ہر ادارہ عہد کرے۔ جہاں تک بات معافی مانگنے کی ہے، تو معافی سب مانگیں، سارے ادارے۔ افواجِ پاکستان بھی، ایجنسیاں بھی، ادارے بھی اور سیاسی لوگ بھی۔
مصلحتوں سے کام نہ لیں۔ چھوٹی چھوٹی مصلحتوں کی وجہ سے آپ نے بربادی کر دی ہے۔
جب تحریک انصاف کی چھینی ہوئی سیٹیں بانٹی گئیں تو کسی نے انہیں لینے سے انکار نہیں کیا۔ ہم سیاسی لوگ ہیں، وہ ریوڑیوں کی طرح بانٹ رہے تھے اور ہم نے اپنی جیبیں کھلی رکھی ہوئی تھیں کہ اس میں ڈال دو۔ کیا ملک ایسے چلے گا؟
جب افواج اس حد تک آ جاتی ہیں، جب وردی والے لوگ اسمبلیوں کو مارکیٹ میں رکھ دیتے ہیں کہ 'بسم اللہ! یہ بولی ہے، سیٹوں کا ریٹ کیا ہے؟ 30 کروڑ، 40 کروڑ،جب آپ 40 کروڑ میں اسمبلی کی سیٹیں بیچیں گے اور ان کو وزیر بنائیں گے، تو وہ یہ 40 کروڑ پاکستان کے پیٹ سے ہی نکالیں گے۔ یہ پاکستان کے ساتھ کیسا مذاق ہے؟۔
محمود خان اچکزئی
@MKAchakzaiPKMAP
اج اپ سب لوگوں کے ٹائم لائن پر یہ تصویر نظر انی چاہیے جن کو خان صاحب کی کامیابیوں سے ۔۔۔ان کے چہرے سے تکلیف ہے۔۔ ان کو ان کی اوقات دکھائیں
#FreeImranKhan