حدیث چلی آ رہی ہے اس کے عنوان سے کبھی اس پر کبھی أس پر کبھی ان پر
بی بی تیرے آنگن ہے یا مقتل کی گلی ہے
ہم قبر میں جانے سے کہاں ڈرتے ہیں لوگوں اس موت کے پردے میں ملاقات علی۴ ہے
`Namaz E Tahajjud reminder`🤍🌷🩷
*`تہجد کی نماز معجزوں کا وسیلہ ہے۔ جب تمہیں ہر راستہ بند نظر آئے، تو تہجد کا رستہ اپنانا۔ پھر دیکھنا، ناممکن بھی ممکن ہو جائے گا۔*
*ان شاء اللہ* `♥️🥰
*اپنے مقامی وقت کے مطابق خود بھی نماز ادا کر لیجیۓ اور دوسروں کو بھی دعوت دیجئے*.💐🌸
🕋🇵🇰🤲🏻