پاکستان مسلم لیگ ن کے ایم پی اے نے پی ٹی ای والوں کو سہی رگڑ ڈالا عمران خان کو سہی سے وضو نہیں آتا دنیا کا ایسا بندا بتا دیں جس کی بیوی کے دو شوہر سرکاری عمرہ پے گیے ہو
کچھ لوگوں کی گھٹیا سوچ 😡
اللّٰہ انھیں ہدایت نصیب فرمائے آمین
کچھ باتیں دل کو بہت تکلیف دیتی ہیں
میں نے ہمیشہ اپنی خوشی سے لوگوں کے کام کیے بغیر کسی لالچ کے فری پروموشن دی کسی سے کبھی کسی کام کی کوئی قیمت نہیں لی۔ مقصد صرف لوگوں کی مدد اور حوصلہ افزائی رہا۔
پھر بھی کچھ لوگ بغیر حقیقت جانے الزام لگا دیتے ہیں کہ شاید یہ سب کسی فائدے کے لیے کیا جا رہا ہے۔ یہ سوچ واقعی افسوسناک ہے۔ بلکہ گھٹیا ذہن کی عکاس ہے
خاص طور پر محرم جیسے مقدس مہینے اور اللہ کے خاص دنوں میں انسان کو اپنے الفاظ اور سوچ کا خیال رکھنا چاہیے۔
اللہ گواہ ہے جس رب کعبہ کو حاضر ناظر جان کر میں کام کرتی ہوں وہ میرے دل کی نیت جانتا ہے۔ وقت سب کو حقیقت دکھا دیتا ہے۔ اللہ سب کو اچھا گمان رکھنے اور دوسروں کی عزت کرنے کی توفیق دے۔
آمین آمین آمین 🤲🏻
اچھا گمان رکھو تمھارے کام خودبخود اچھے ہونگے
نیت بد رکھو گے تو رب دلوں کے حال اور کیفیت سب جانتا ہے
ہم اقتدار میں ہوتے ہیں تو آگے پولیس ہوتی ہے جب اقتدار چلا جاتاہے تو پیچھے پولیس ہوتی ہے !
خواجہ آصف کی بات پر ایوان قہقہوں سے گونج اٹھا
#PublicNews#PublicUpdates
استغفرُللہ یہ ہے کنکترے شوکت نواز میر کی اصلیت،،،،،
بھارتی ایکشن کمیٹی کے سربراہ شوکت نواز میر کی راولاکوٹ کی رہائشی خاتون شائلہ اختر کے ساتھ واحیات آڈیو لیک ہو گئی،،
میں پاکستانی ھوں کشمیری مہاجر ھوں پاکستان میں رہتا ہوں مجھے 2 ماہ کا بجلی کا بل 84 ہزار روپے آیا ھے کشمیر والوں کو یہ بل 14 ہزار بھی نہیں آتا ھو گا ہمیں آٹا بجلی سب مہنگا ملتا ھے ہم احتجاج نہیں کرتے سبسڈی نہیں مانگتے ہم صرف اپنے ووٹ کا حق مانگتے ہیں اپنی 12 سیٹیں مانگتے ہیں
🛑 ہاتھی کے ایک بچے نے انسانی بچے کو بچانے کی پوری کوشش کی پھر بالغ ہاتھی نے قدم رکھا اور اسے واپس اٹھا کر اُسکے والدین کو واپس کر دیا !! کیا اسرائیلوں اور یہودیوں میں حیوانوں جتنا شعور بھی باقی نہیں رہا ؟؟ یہ لوگ اس کراہ ارض پر جانوروں سے بدتر ہیں جو چُن چُن کر بچے شہید کرتے ہیں
آج بھی لوگ موجود جو اس نظام کے منہ پر سچ کہنے کی جرت کرتے ہیں
تھوڑی سہی مگر یہ آوازیں بہت ضروری جو جابر حکمرانوں کے سامنے کلمہ حق کہتی ہیں
اس نے اپنا حق ادا کر دیا اب ہمارا فرض اسے ہر طرف پھیلا دیں