#طوفان_الأقصى
آج ،امت کی مدد کے لۓ، آپکا دیا ہوا مال دنیا میں اللہ کے دشمنوں کے لۓ ابابیل کا کنکر اور اجر آخرت میں احد کے پہاڑ سے بڑھ کر ثابت ہو گا ا�� شآء اللہ۔
جلدی کیجئے!!یہ موقع نکل نہ جاۓ۔
فرقہ واریت اور مسلکی تفرقات کے گھٹن زدہ ماحول میں اتحاد امت کی علمبردار ،دینی مدارس میں تحریک اسلامی کی فکر کی ترویج کے لئے کوشاں جمعیت طلبہ عربیہ کو پچاس سالہ ��فر کی تکمیل مبارک ہو۔
#50YearsOfArabia
سینی��ر مشتاق احمد خان نے سینیٹ میں اسٹیٹ بنک آف پاکستان کو آئی ایم ایف کی غلامی سے چھڑانے اور اسے پارلیمنٹ اور حکومت کے ماتحت لانے کے لیے قانون سازی پیش کر دی۔ اس موقع پر گفتگو
واضح رہے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کو آئی ایم ایف کی غلامی میں دینے کا فیصلہ پی ٹی آئی کی حکومت نے کیا تھا
اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور واقعہ میں ملوث عناصر کو کڑی اور عبرتناک سزائیں دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ تعلیمی ادارے نشہ کی فروخت، فحاشی اور بلیک میلنگ کے اڈے بن گئے، سالہا سال سے گھناﺅنا کھیل جاری ہے، ماضی قریب میں لاہور ، فیصل آباد سمیت کئی بڑے شہروں کی یونیورسٹیوں کے فحاشی اور ڈرگ کے استعمال کے سکینڈل سامنے آئے ، کوئی کاروائی نہیں ہوئی۔ استاد اور طالبعلم کے مقدس رشتہ کی پامالی ہورہی ہے، انتظامیہ اور اساتذہ تک نشہ کی سپلائی میں ملوث ہوتے ہیں، تعلیمی اداروں اور نوجوان نسل کی منظم تباہی کی جارہی ہے، طلبا یونینز کی عدم موجودگی کی وجہ سے جرائم کا ارتکاب بلاروک ٹوک جاری ہے، سمسٹر سسٹم نے بلیک میلنگ کے دروازے کھول دیے ، والدین پریشان ، حکمران خاموش ہیں، حالات سے واقفیت کے باوجود وائس چانسلرز کی طرف سے ایکشن نہیں لیا جارہا، اینٹی نارکوٹکس کا پورا محکمہ تماشا دیکھ رہاہے، حکومت کو 3اگست تک مہلت دیتے ہیں ، اسلامیہ یونیورسٹی واقعہ کو ٹیسٹ کیس کے طور پر لیا جائے، کاروائی نہ ہوئی تو خود بہاولپور جاو¿ں گا، والدین سے مل کر آئندہ کا لائحہ عمل دیں گے۔ سراج الحق
پنجاب کے مختلف سرکاری محکموں کے ملازمین صوبہ بھر سے لاہور میں جمع ہیں، سراپا احتجاج ہیں۔ جماعت اسلامی ان کے مطالبات کی مکمل حمایت کرتی ہے۔ تنخواہوں میں اضافے سمیت تمام مطالبات فوری طور پر تسلیم کیے جائیں۔ سراج الحق
#چلو_چلو_لاہور_چلو