*🌟 Welcome 2025: A New Year, A New Hope! 🌟*
As we step into 2025, let's embrace the fresh possibilities that lie ahead. It's not just a new year, it's a new chapter filled with opportunities to grow, succeed, and create unforgettable moments! 🎉
#2025 #hope#letsgo#Highlight
NA 235 scheme 33 Karachi میں پیپلز پارٹی کے کارکنان جعلی ووٹ ساتھ لاۓ تھے جو رینجرز نے ناکام بنایا ۔ اور وہاں کے لوگوں نے جب پیپلز پارٹی کے کارکنان کو دھاندلی کرنے سے روکا تو پیپلز پارٹی کے غنڈوں نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں تین بے گناہ لوگ ش��ید زخمی ہوئے ...
#ElectionResult
@city42 اس کا مطلب پنجاب اور اندرون سندھ والے اپنے اپنے علاقوں میں واپس چلے گئے۔۔ اور جو کام وہ یہاں کراچی آکے کرتے تھے وہ وہیں انجام دے رہے ہیں۔۔۔ل��کن کراچی میں ابھی بھی زیادہ وارداتیں ہورہی ہیں۔۔