نورین نیازی کی عمران احمد خان نیازی سے اڈیالہ جیل میں ملاقات ختم ہو گئی
جیل ذرائع کے مطابق ملاقات اڈیالہ جیل کے کانفرنس ہال میں ہوئی جو ایک گھنٹے سے زائد جاری رہی
نورین نیازی نے ملاقات کے دوران عمران احمد خان نیازی کی خیریت دریافت کی اور ان کے موجودہ حالات کے بارے میں معلومات حاصل کیں
ذرائع کے مطابق عمران احمد خان نیازی کی خیریت دریافت کرتے ہوئے نورین نیازی آبدیدہ بھی ہو گئیں
ملاقات کے بعد نورین نیازی میڈیا سے گفتگو کیے بغیر اپنی گاڑی میں بیٹھ کر روانہ ہو گئیں
آپ سب کو مبارک ہو !
سپریم کورٹ کا عمران خان صاحب کی فوری ہسپتال منتقلی اور فیملی اور ذاتی ڈاکٹرز کی موجودگی میں چیک اپ اور علاج کا انصاف پر مبنی فیصلہ قابل ستائش ہے۔ اُمید ہے اس پر عملدرآمد جلد از جلد شروع ہو جائے گا۔
سرکاری رپورٹس عمران خان صاحب کی صحت کا احوال بتا رہی ہیں کہ کیسے جیل میں ان کی صحت خراب کی گئی- یہ فیصلہ فروری میں ہی ہو جانا چاہییے تھا جب سے ہم مسلسل ہسپتال منتقلی اور ذاتی معالجین کی نگرانی میں چیک اپ اور علاج کا مطالبہ کر رہے تھے-
پاکستان تحریک انصاف عدلیہ کے فیصلے کے مطابق عم��ان خان صاحب کی صحت پر کوئی سیاست نہیں کرے گی۔ ہمیں بھی یہی اُمید ہے کہ دوسری طرف سے بھی عدلیہ کی تکریم اور احترام کا خیال رکھا جائیگا۔
سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد کروانا ججز کا کام ہے، اور امید ہے کہ وہ اپنا فرض نبھائیں گے انشاء الل��ٰہ۔
"ہماری توجہ کسی بھی طرح کے تنازعات یا محاذ آرائی سے ہٹ کر صرف اور صرف عمران خان پر مرکوز ہے۔ ہمارا بھائی اس وقت سراسر ناانصافی اور ناحق قید کا سامنا کر رہا ہے، اور اس صورتحال میں ہم خاموش تماشائی نہیں بن سکتے۔"
علیمہ خان
"ڈونلڈ ٹرمپ سے وابستہ تمام امیدیں اس وقت دم توڑ گئیں جب ذاتی اور تجارتی مفادات، جن میں نوبل انعام، کرپٹو کرنسی اور پاکستان کے معدنی وسائل کی پیشکش شامل تھی، کو ترجیح دی گئی۔ میرے والد کے ساتھ ان کے قریبی تعلقات کے باوجود، وہ بھی اس معاملے پر مصلحت کا شکار ہو کر خاموش ہو گئے۔
— قاسم خان
روس کا وہ سنسنی خیز انکشاف جو آج بھی حقیقت بیان کر رہا ہے! 🇷🇺🇵🇰
روس نے سرکاری سطح پر یہ واضح کیا تھا کہ عمران خان کی حکومت کے خاتمے کے پیچھے مقامی جرنیلوں اور امریکہ کا گٹھ جوڑ تھا۔
وجہ کیا تھی؟ صرف یہ کہ عمران خان اپنی عوام کو ریلیف دینے کے لیے روس سے سستا تیل خریدنے کے معاہدے پر ��ٹ گیا تھا۔
آج کی مہنگائی اور پٹرول کی قیمتیں چیخ چیخ کر گواہی دے رہی ہیں کہ بیرونی سازش اور اندرونی سہولت کاری نے ملک کا کتنا بڑا نقصان کیا۔ عوام سب جانتی ہ��!
#ImranKhan #Russia #USIntervention #CheapOil #RegimeChange #PakistanPolitics
یہ خرم دستگیر ہے جو 2021 میں چند چیزیں خرید کر بل دکھاتا تھا کہ دیکھو عمران خان نے مہنگائی کر دی ہے ۔۔۔
اس وقت یہ چیزیں اس نے 680 روپے کی خریدیں تھیں ۔۔۔
آج یہی چیزیں 1480 روپے کی ملیں گی لیکن یہ خاموش ہے